News Night with Talat - 6th June 2011 -Javed Hussain & Syeda Abida Hussain - Recommendation For Eff

klosedstreet

Councller (250+ posts)
یہ مریخ یا کسی اور طلسماتی دنیا کے نظم کے بارے میں ڈسکشن ہے - طلعت بھول گیا ہے کہ وہ پاکستانی لوگوں کے بارے میں پروگرام کر رہا ہے اور یھاں نظام کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے لیے ایک سے ایک بڑا شیطان اور شیطان ادارہ پڑا ہوا ہے