No Concubines/No Slaves in Quran

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام میں کچھ ہے بھی؟
ہاں ہے نا اللہ کا خوف انسا نوں سے محبت شیطان سے شر سے نفرت عورتوں کی عزت ماں باپ کے حقوق دولت کی منصافانہ تقسیم اور بھی بہت کچھ جس سے اللہ کی مخلوق کا فائدہ ہو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاں ہے نا اللہ کا خوف انسا نوں سے محبت شیطان سے شر سے نفرت عورتوں کی عزت ماں باپ کے حقوق دولت کی منصافانہ تقسیم اور بھی بہت کچھ جس سے اللہ کی مخلوق کا فائدہ ہو
اللہ یا کسی اور خدا کا تصور اور بقیہ سب کسی نا کسی شکل میں ہر مذہب میں موجود ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Hamaray Islam may siraf Deen hay mazhab may tu insanoo key banai hui khurafaat bhi shamil hain.
انسانی کی بنائی آڈیو ویڈیو میں تمھارے مذہب "نہیں ہے نہیں ہے" کی رٹ لگی رہتی ہے. دین کا کچھ ذکر نہیں ملتا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ یا کسی اور خدا کا تصور اور بقیہ سب کسی نا کسی شکل میں ہر مذہب میں موجود ہیں
اسکا کیا مطلب ؟ کیا اب آپ کسی اور مذہب کو فالو کرنے کی تلقین کر رہے ہیں
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
انسانی کی بنائی آڈیو ویڈیو میں تمھارے مذہب "نہیں ہے نہیں ہے" کی رٹ لگی رہتی ہے. دین کا کچھ ذکر نہیں ملتا
Quran per kamil yaqeen kar lo Deen bhi iss may mil jaay ga.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسکا کیا مطلب ؟ کیا اب آپ کسی اور مذہب کو فالو کرنے کی تلقین کر رہے ہیں
ہر مذہب میں خدا اور شیطان کا تصور موجود ہے. خواتین کے ساتھ اچھے برتاؤ کی تلقین، سچ بولنا اچھا ہے جھوٹ بولنا برا ہے. ماں باپ کی عزت کرنا، دولت پر ناگ بن کر نا بیٹھ جانا

اسلام ان عقائد، عبادات، اعمال اور تعلیمات کا نام ہے جو اسلام کا خاصہ ہیں​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سارے احساس کمتری کا شکار لوگ یہاں کیوں آ جاتے ہیں؟ ایک کام کرو اپنا اسلام قائم کرنے کی کوشش کرو تاکہ تم لوگ بھی قادیانیوں کی طرح ایک طرف کر دیئے جاؤ
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
تمہیں ملا؟ ملا ہے تو بتاؤ کیا ملا
Allah has used the term ‘Deen’ to denote Islam in the Quran. A ‘Deen’ is something that forms the constitution of a way of life, while a ‘madhab’ is a school of thought or opinion based on different sects & traditions and their men-made books.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

منکرین حدیث کا نیا پیشوا
F1LPRzRaEAA6-hA
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
5:3 Today I have perfected your religion for you, and have completed My favor upon you, and have approved Islam as a religion for you.

Mukare' Quran Allah key iss ayat ko bhi jhutla rahay hain
 
Back
Top