No one more qualified than me in gas deals- Miftah

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
کراچی کے قابل لوگوں کا انجام برا ہوا جب بھی انہوں نے پاکستان کی خدمت کے لئے اپنے آپ کو پیش کیا
1- Shabbar Zaidi kicked out disgracefully as he was trying to get taxes from non paying Tobacco industries.
2- Ishrat Hussain ex SBP Governor who prepared service structure on instructions of then PM Imran Khan Kicked out by Azam Khan.
3- Lt General Yakoob and Admiral Hasan who advised not go for Army action in East Pakistan. Both humiliated and demoted.
4- M M Alam banned from flying and participating 1971 war.
5- Musharraf awarded as only Traitor of Pakistan. Why he dared to go inside enemy border and why he made economically Pakistan sound?
I am very sure one day Hasan Siddiqui who hit Abhi Nandan will be trailed and declared second traitor of Pakistan.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
مفتاح جی یہ بول کر کے آپ سب سے پڑھے لکھے وزیر تھے
اسی وجہ سے آپکی گرفتاری بنتی تھی
بھائی اس ملک میں میرٹ ، قابلیت یوہ جرم ہے جسکی سزا ۳ نسلوں سے ہم بھگت رہے ہیں
سر سید کو بھی کافر کا فتویٰ اسی وجہ سے دیاگِیا
مشرف کی حماقت تھی ورنہ آج پاکستان امارت اسلامیہ طالبان ہوتا
ہاں۔ امریکا یا برطانیہ جانا ہو تو یہ دل لگا کر پڑھتے ہیں
پاکستان میں دو نمبری ہی اہلیت و قابلیت ہے-
طالبان کے بچے بچیاں دبئی میں تعلیم حاصل کرتے اور غریب افغانی بیچارہ اپنے بچوں کو سمگلرز کے حوالے کرتا ہے کے یورپ بھیج دو- کتنے راستے میں قتل ہو جاتے ہیں اور کتنی افغانی لڑکیاں وحشیہ بن جاتی ہیں
 
Last edited: