Nusrat Javed On Why Panama Verdict Should Be Announced on 4th of April...

patriot

Minister (2k+ posts)
ہمیشہ کی طرح چوّل ہی ماری ہے ۔
بھٹو نے قتل کروایا اس کو سزا ملی ۔
اب یہ چوری میں پکڑا گیا ہے کیا اس کو سزا نہیں ملنی چاہیئے چار اپریل ہو یا پھر عید ؟
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

نواز شریف کو فائدہ دلوایا جائے گا... کیوں کہ ڈان لیکس .. پانامہ کیس میں سعودی عرب اور پاک فوج میں ڈیل ہوچکی ہے.. بدلے میں آل سعود کے شر سے یمنی مسلمانوں کا قتل عام میں راحیل شریف اور پاک آرمی اپنا حصہ ڈالے گی جیسے کہ 1969 میں ضیا الحق نے اردن کے شاہ کے لئے 2 دن میں بیس ہزار سے زائد فلسطینی قتل عام کئے تھے.. بحوالہ بلیک ستمبر پڑھئے.