Nusrat Javed talks about Fake news tweets PTI Leaders, that Tariq Fatimi accompanying Nawaz Shareef

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کو ئِ خبر تو نہیں کہ جس پر بات کی جائے
پوری کی پوری پارٹی ہی جعلی دعووں نعروں اور جھوٹی باتوں پر چل رہی ہے

خبر تو یہ ہو کہ آج نیازی یا اس کے کسی پجاری نے سچ بول دیا
 

PurePakistan

Politcal Worker (100+ posts)
پی ٹی آئ کی تو بنیاد ہی جھوٹ پر ھے، ھمیں وہ ٣٥ پنکچر نہیں بھولے، جو کے خان صا حب کے مطابق سیاسی بیان تھا.
 

PurePakistan

Politcal Worker (100+ posts)
اندھے صرف وہ نہیں ہوتے جن کو نظر نہیں آتا، اندھے وہ بھی ھوتے ہیں جن کی عقل پر پردا پرا ہوتا ھے . جو اپنے لیڈر کے ہر جھوٹ کا دفاع کرتے ہیں
 

asmirza

Senator (1k+ posts)
shame on pti
pakistan terike ilzam
this is not their fault their manifesto is to tell a lie
and this is imran khan,s instructions