Worst than a Diamond? O bhai Iqbal has used Diamond as a term to signify a person with quality i.e who has the ability to perceive, intelligent and worthy etc. Diamond is precious so your understanding and saying that Worst than Diamond? lol is totally off and your own meagure and incorrect translation. What made u come to this ? please enlighten us!
You are going for explanation of the verse. I am describing what word by words means.
As Saboo suggested , this verse was asked to Iqbal directly and was asked what the diamon and flower are referred as .
thats what Saboo wrote
قصہ یوں ہے کہ ہمارے کالج میں اقبالیات کے پروفیسر تھے شہزادہ حسن جو علیگڑھ
کے پڑھے تھے .اس شعر کی تشریح میں کہا کہ اقبال کا مطلب ہے یہ تو ممکن ہے کہ
کسی پھول کی پتی سے ہیرے کا جگر کٹ جائے لیکن یہ بلکل ممکن نہیں کہ کسی مرد نادان
پر کسی بھی کلام نرم و نازک کا کچھ بھی اثر ہو
اس پر کلاس میں ایک بحث چل نکلی کہ ہو سکتا ہے پہلے مصرے میں اقبال ایک سوال پوچھ
رہے ہوں کہ کیا پھول کی پتی سے بھلا کسی ہیرے کا جگر کٹ سکتا ہے؟ نہیں ناں ؟ بلکل
اسی طرح مرد نادان پر کلام نرم و نازک اثر نہیں کر سکتا
یہ سب سن کر پروفیسر حسن ہنسے اور کہا میں انتظار میں تھا دیکھو یہ بحث کب چل نکلتی ہے
میرے علیگڑھ کالج کے دنوں میں بھی ہماری کلاس میں یہی بحث چل نکلی تھی اور خوب ہنگامے
کے بعد بھی جب کوئی نتیجہ نہ نکل سکا تو ہمارے پروفیسر نے مشورہ دیا کہ اقبال تو ابھی حیات ہیں ؟
تو کیوں نہ ان سے ہی جاکر پوچھ لیا جائے وہ کہنا کیا چاہ رہے ہیں
آخر کار سٹوڈنٹس کی ایک جماعت لاہور میں علامہ کی خدمات میں حاضر ہوئی اور دونوں نقطہ نظر
انکے سامنے پیش کئے ...علامہ دونوں طرف کے دلائل بہت غور سے سننے کے بعد مسکراے اور بس
اتنا کہا، " دونوں ہی مطلب اپنی جگہ خوب ہیں
Finally. I don't feel ashamed in being proven wrong.
I may be wrong. And I close this discussion on that note.