Londoner/Lahori
Minister (2k+ posts)
حلقہ پی پی 149 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں عام انتخابات کے لیے حلقہ پی پی149 سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے ہیں۔
مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کو الیکشن کمیشن ایکٹ 2017 کے تحت چیلنج کیا گیا۔
مریم نواز کے کاغذات پر تحریک انصاف کے امیدوار حافظ ذیشان رشید نے اعتراضات اٹھائے ہیں۔
اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ ’مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔ مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر تصدیق کنندہ کا نام ہی موجود نہیں۔‘
اعتراض میں مزید کہا گیا کہ ’مریم نواز کے گوشوارے کے صفحے پر بھی دستخط موجود نہیں۔ ‘
اس کے علاوہ ’کاغذات نامزدگی پر دستخط شناختی کارڈ والے دستخط سے مختلف ہیں۔ ‘