Once upon a time in East Pakistan

M_Shameer

Senator (1k+ posts)

ابھی پتا چلا ہے کہ یوتھیے ڈی چوک میں چھوڑی ہوئی اپنی شلواروں کو لاشیں قرار دے رہے ہیں۔۔

😂 😂

 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)

یوتھیوں کا انقلاب
فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن کا دھرنا اور فوج آگے کھڑی ہو 26 منٹ میں ڈی چوک خالی

😂😂


۔(سوشل میڈیا سے منقول)۔

 

yaar 20

Senator (1k+ posts)

یوتھیوں کا انقلاب
فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن کا دھرنا اور فوج آگے کھڑی ہو 26 منٹ میں ڈی چوک خالی

😂😂


۔(سوشل میڈیا سے منقول)۔

محترم اپ کو کچھ یاد پڑتا ہے کہ کچھ عرصہ پیچھے، 1971 میں، کچھ ایسی ہی شلواریں چھوڑی گئی تھیں اور پھر ان کے بدلے پتلونیں بھی اتروانی پڑ 🤔گئی تھیں
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)


یوتھیوں کا انقلاب دنیا کا پہلا انقلاب ہے جو ہوائی فائرنگ سن کر بھاگ گیا۔۔۔

😂 😂


 

yaar 20

Senator (1k+ posts)


یوتھیوں کا انقلاب دنیا کا پہلا انقلاب ہے جو ہوائی فائرنگ سن کر بھاگ گیا۔۔۔

😂 😂


بیچارے نہتے ،بنگلہ دیشیوں کو بھی 1971 میں ایسا ترنوالہ ہی سمجھا گیا تھا
کاش کہ کچھ سبق سیکھ لیا گیا ہوتا
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
کارگل میں تو ہمیں شلواروں ۔ کی بجائے ۔عظیم شہیدوں۔( جن پر ہماری جان تن من دھن قربان )۔۔ کی لاشیں ہی چھوڑ کر بھاگنا پڑ گیا
معزرت خواہ ہوں ۔۔۔اپ کو کچھ کڑواہٹ تومحسوس ھوئی ہوگی ۔۔واقعی
سچ تھوڑاساکڑوا ھی ہوتا ہے
 
Last edited:

Back
Top