atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
شاید دس سال بعد سمجھ جاؤ گے ، میرا آپ سے یا ڈاکٹر صاحب سے کوئی جھگڑا نہی ہے ، آپ کی ہمدردی میں ہی بات کہہ رہا ہوں
اب دور بیٹھ کر تو کوئی بات نہی جا سکتی ، الله جلد ہی آپ کے اوپر سے خول اتار دے جو شاید ڈاکٹر صاحب نے آپ پر چڑھایا ہوا ہے
اور آپ ہر چیز کو اپنی نذر سے دیکھیں اور تجزیہ کریں ، کسی دوسرے کی عینک سے نہی
آپ کی ہمدردی کا بہت شکریہ، جزاک الله