carne
Chief Minister (5k+ posts)
بنگلہ دیش ماڈل : خبریں آ رہی ہیں کے عمران خان اور پی ٹی آیی پشاور میں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بلانے پر غور کر رہے ہیں -
جیسے ہی خان کو رہا کیا جاےگا، اور وہ اب جلدی باہر ہونگے ، یہ اجلاس منعقد ہوگا اگر فوج کے کچھ پاگل لوگوں کو عقل نہ آی اور انہوں نے جو دھاندلیاں کی ہیں انکو ٹھیک کرکے پی ٹی آی کو اسکا حق نہیں دیا گیا -
یہی کچھ بنگلہ دیش میں بھی ہوا تھا اور پہلا اجلاس ڈھاکہ میں عوامی لیگ نے بلایا تھا جس پر فوجی اکڑ گئے اور آخر ملک کو ہی توڑ دیا -
خان ابھی ان لوگوں کو سوچنے اور اپنے کرتوت ٹھیک کرنے کا ٹائم دے رہا ہے ، اگر یہ نہ مانے تو اب دما دم بڑے دھوم سے ہوگا اور یہ لوگ اپنی کالی شکل دیکھتے رہ جایئں گے

https://twitter.com/x/status/1756734755532366264