KHISFO
Senator (1k+ posts)
نہ یہ انڈیا ہے نہ یہ یورپ نہ جہاں فلسطین کے لیے کوئی چندہ اکھٹا ہونے کا شو چل رہا ہے یہ ہے لاہور کا ایل جی ایس سکولجہاں ہو رہی ہے پارٹی اور لوگ مگن ہے اپنی پانی زندگیوں میں یہ لڑکے لڑکیاں پڑھ لکھ کر آپکا ملک سنواریں گے ؟یہ کہیں سے آپکو مسلمان لگ رہے ہیں ؟
https://twitter.com/x/status/1713331478841487440
https://twitter.com/x/status/1713331478841487440