Aam tor par dosre fariq ko sun kar decision lia jata hai .. Yaha hamare favourite judge ne shehri ki darkhawst par pehle bande suspend kiay phir jawab manga hai .. wah reh wah...
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے 6 ڈیویلپمنٹ اتھارٹیز کے چیئرمینوں کی تقرری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ عدالت نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 مارچ کو جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا۔
جسٹس فرخ عرفان خان نے شہری کی درخواست پر حکم جاری کیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے سیاسی بنیادوں پر اتھارٹیز کے چیئرمین تعینات کئے، ناکام سیاسی لوگوں کو نوازنے کیلئے کھربوں روپے کے فنڈز پر بٹھایا گیا ہے، ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا چیئرمین مئیر یا ناظم کو لگایا جاسکتا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت پنجاب کی ڈیویلپمنٹ اتھارٹیز کے چیئرمینوں کی تقرری کالعدم قرار دے۔
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/475884جسٹس فرخ عرفان خان نے شہری کی درخواست پر حکم جاری کیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے سیاسی بنیادوں پر اتھارٹیز کے چیئرمین تعینات کئے، ناکام سیاسی لوگوں کو نوازنے کیلئے کھربوں روپے کے فنڈز پر بٹھایا گیا ہے، ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا چیئرمین مئیر یا ناظم کو لگایا جاسکتا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت پنجاب کی ڈیویلپمنٹ اتھارٹیز کے چیئرمینوں کی تقرری کالعدم قرار دے۔