ابھی چند گھنٹے پہلے کی بات ہے کہ پٹواری لیگ، مجاور لیگ، درباری ، اور پٹواری کہہہ رہے تھے کہ کپتان پھر سے نتھیا گلی کی جنگلوں کے طرف نکلنے والا ہے،، تبلیغیوں کی طرح اپنے بسترے کو رسّی سے باندھ چکا ہے،، ساتھ 3-2 کلو والا گیس سیلنڈر، کچھ سستے والا ڈرائی فروٹ، اور پلاسٹک کا لوٹا خرید چکا ہے، اور بجٹ پر ووٹنگ شروع ہوتے ہی جنگلوں کی طرف نکل پڑے گا
لیکن یہ کیا ؟؟؟ پچھلے سال کے مقابلے میں 12 ووٹ کی ذیادہ اکثریت سے بجٹ پاس ہو گیا
لیکن مجال ہے کہ کوئی پٹواری یا مجاور کسی کونے کُدرے سے نکلنے کی ہمت دکھا پایا ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
لیکن یہ کیا ؟؟؟ پچھلے سال کے مقابلے میں 12 ووٹ کی ذیادہ اکثریت سے بجٹ پاس ہو گیا
لیکن مجال ہے کہ کوئی پٹواری یا مجاور کسی کونے کُدرے سے نکلنے کی ہمت دکھا پایا ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔