PICTURES: Debunking Malala Conspiracy Theories

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
How american cant fight with taliban who cant hit from point blank.........
Why just one bullet fired on malala........dont they got automatic weapons?
................its drama and every day moron try to cover it up.:p

بات یہ ہے کے ڈوبتے ہووے امریکن ٹائٹینک کو دیکھ کر ان

بچاروں کا دل بھی ڈوب رہا ہے

اب کسی طرح یہ مجاہدین کو فسادیوں کے ساتھ نتھی کر کے اپنے آپ کو
تسلی دینا چاہتے ہیں کہ

ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

لیکن

یہ ہو نہ سکا اور جھوٹ در جھوٹ نے "جھوٹ" کو بھی شرمو شرمی کر دیا
لیکن
انہیں؟؟؟؟
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی تحریر تو "تحمل" سے لتھڑی ہوئی ہے ، ایک ہم ہی بد تمیز ہیں ،

اچھا چھوڑیں ، قاتلانہ حملہ اور پاسپورٹ سائز تصویر کھنچوانے میں یہی فرق ہوتا ہے ، تصویر کھنچواتے ہوے آپ ساکت اور فوٹوگرافر کی مرضی سے ، حرکت کرتے ہیں

اور قاتلانہ حملہ یا کوئی قاتل آپ کے سامنے ہو تو ، گھبراہت اور جان ببچانے کا جذبہ آپ کو اپنی جگہ سے ہلنے ، چھپنے اور بچنے کے لیے بیدار کر دیتا ہے ،
اور اسی افرا تفریح میں ، گولی کسی بھی سمت سے لگ سکتی ہے ، لہٰذہ ، گولی لگنے کی "ڈگری" والا ، اعترض ، بے معنی ہے

جناب یہ بے تکی دلیل اس ویڈیو والی پوسٹ میں بھی آی تھی
اور جب میں نے کہا تھا کے اگر آپ کہیں تو اس "اسرار" پر بھی دلیل دوں تو جواب انکار میں ملا
چلیں آپ کی بات کو آگے بڑھاتے ہیں

یعنی کے ملالا نے گولی چلانیں والے کو دیکھ لیا تھا اور اس نے جان بچانے کے لئے لیٹنے یا جھکنیں کی کوشش کی؟؟؟

جواب کے بعد اگلی بات کرتے ہیں
 
tariisb

کسی بھی حادثے میں ، تجزیہ ، "امکانات" کی حد تک کیا جا سکتا ہے ، لیکن یہ کہنا کہ ، ہم پوری یقینی منظر کشی کریں ، یہ "تعصب" ہی ہو سکتا ہے ، "تجزیہ" نہیں ،

چلیں آپ بتائیں ، آپ کے پاس ، اس امکان کی کیا دلیل ہے کہ ، ملالہ نے آخری لمحات میں ، بچنے کی کوشش کی ہو گی ،
 
میرے بھائی یہ کیا لکھ دیا آپ نے
آپ تو خود اپنے آپ کو "امکانات" کی بات کر کے "تعصبی" ثابت کر چکے اگر یہی دلیل ہے آپ کی تو

کیوں کے میں نے "امکانات" پر نہیں
برطانیہ کے سب سے بڑے "جنگی زخمیوں" کے ہسپتال اور وہاں ملالا کے معالج ڈاکٹرز کے بیان کردہ
گولی کے پاتھ پر ایک سوال کیا تھا

اس میں امکان کہاں سی آ گیا اور وہ بھی میرا پیش کردہ؟؟؟
 
?؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
@uzairm @lotaa @M Ali Khan @tariisb @WatanDost
yeh @alexpressed jo k newbie hai lagta hai iss ki jaib garam kar k issi kaam k liye bejha gaya hai.... ore acha homework kar k aaya hai....main taliban ko support nahi kar raha lekan aap batana pasand karein gey k yeh kahan ka asool hai jo america k haath se mare woh dehshat gard lekan yehi american aaj malala pe condemn karne mein sab se aage hain ...hum ko in americans ki hamdardi nahi chahiye ...agar usa iss wakei pe itna na bolta toh pakis ne iss ko sab se ziada bura janana tha lekan jaise hi americans k statements aane shuroo hue sab ne jaana k yeh daal mein kuch kaala hai ...ba khuda muj ko toh ab b yehi lag raha hai k ttp ne yeh america k pay roll pe yeh sab kiya hai....

har jaga har pal, sazish hee sazish!!

/sarcasm
 
mnalam49

Minister (2k+ posts)
swal yeh hai keh agar TTP agar afghan taliban sey alag hai to phir ab tak Mulla Omer ney aik dafa bhi bayan keon nehin deya keh yeh TTP ka hamarey sath koee talooq nahin hai yeh hamein badnam kar rahey hain....par aj tak bayan nahin aya iska to sirf aik hee matlab hai aur woh yeh keh donon aik hee hain...aur yahan par log beth kar donon ko alag kar rahey hain.....abhi tak logon ko samajh nahin araha hai
 
اور ملالہ کا ، ٹارگٹ کلر کے سامنے ، بلکل اس طرح بیٹھا رہنا "واجب" تھا ، جسے وہ تصویر بنوا رہی ہو ، اسے ہر حال میں گولی سامنے سے متوازی لگنا "فرض" تھا ،

یہ قاتلانہ حملہ ہے ، کسی کو ذبح کرنے کی وڈیو نہیں کہ ، اسکے ہاتھ پاؤں باندھ کر ، مرضی کا فوٹو سیشن کرا کے ، آرام تسلی سے کلمہ ، تکبیرات پڑھ کر ذبح کیا جاۓ ،

آئندہ کسی بھی حملے کی صورت میں ، نیٹ پر موجود "خبتیوں" کی آنکھوں کا چسکا ضرور پورا کیا جاۓ گا ،

منطق بازوں کی عجیب عقل ہے ، اس سے پہلے جو حملے ہوے ، وہ "جائز" تھے ، یہ "جعلی" ہے ، یعنی ، ہر صورت میں اپنی ہٹ دھرمی نہیں چھوڑنی ،

what a pwnage of these Khawarjis fasadi(clap)

Now Next!!
 
آپ کی تحریر تو "تحمل" سے لتھڑی ہوئی ہے ، ایک ہم ہی بد تمیز ہیں ،

اچھا چھوڑیں ، قاتلانہ حملہ اور پاسپورٹ سائز تصویر کھنچوانے میں یہی فرق ہوتا ہے ، تصویر کھنچواتے ہوے آپ ساکت اور فوٹوگرافر کی مرضی سے ، حرکت کرتے ہیں

اور قاتلانہ حملہ یا کوئی قاتل آپ کے سامنے ہو تو ، گھبراہت اور جان ببچانے کا جذبہ آپ کو اپنی جگہ سے ہلنے ، چھپنے اور بچنے کے لیے بیدار کر دیتا ہے ،
اور اسی افرا تفریح میں ، گولی کسی بھی سمت سے لگ سکتی ہے ، لہٰذہ ، گولی لگنے کی "ڈگری" والا ، اعترض ، بے معنی ہے

[hilar][hilar] don't worry they are master of personal attack!! I've seen their propaganda against media on facebook and I was stunned.These guys are defintely working on some agenda.