PM Imran Khan urges people to use PM's complaint portal

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
No doubt Imran Khan is doing his best to solve people's problems as soon as possible.
Thank you Sir and God bless!
 

realyasir

Citizen
I have forwarded a complaint on this portal last month against consulate of Pakistan in Dubai. Consulate did not provided what was request but in complaint status it is updated as resolved.
Govt should ask the concerned department to provide full detail of the service which was requested and what and when was provided.
 

Shabeer Jutt

Voter (50+ posts)


عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے شہریوں سے پیل کی ہے کہ وہ اپنی شکایات کے حل کے لیے سیٹیزن پورٹل استعمال کریں۔وزیر اعظم نے ایپ کا لنک بھی شئیر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابقوزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام سے براہ راست رابطے کے لیے قائم کیے جانے والا سٹیزن پورٹل عوام کی شکایات سے بھر گیا۔


وزیراعظم عمران خان کے شکایات پورٹل پر 24 روز میں ایک لاکھ سے زیادہ شکایات موصول ہوئیں جن میں سے سولہ ہزار سات سو ستر شکایات کا ازالہ کر دیا گیا جبکہ 84 ہزار سے زائد شکایات پر کام جاری ہے۔ شکایت گزاروں میں ملک کے ہر شعبے کے افراد شامل ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے اس حوالے سے بتایا کیہ 24 دنوں کے دوران شکایتی ایپ کے ذریعے عوام نے 1 لاکھ 10 ہزار سے زائد شکایات وزیراعظم آفس کو ارسال کیں جن میں سے 16ہزار 770 کو حل کردیا گیا جبکہ 84 ہزار پر کام جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے چوبیس دنوں کے دوران وزیراعظم آفس ایپ کو 4 لاکھ 54 ہزار بار ڈاؤن لوڈ کیا جس کے ذریعے وہ مسلسل اپنی شکایات درج کروا رہے ہیں۔ اب تک 54 فیصد مردوں جبکہ 6 فیصد خواتین نے ایپ ڈاؤن لوڈ کی
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.govpk.citizensportal

 
Last edited by a moderator:

Nebula

Minister (2k+ posts)
yeh dummy PM iss koo kuch pata hii nahii hootaa...TV NEWs per app download kar kai rakhoo....agar TV per khabar aygii tu PM koo pata lagnaa hai....iss koo pata nahii mulk mai kitnii mehangai hoo gai hai....