میں نے بھی قتیل اس سا منافق نہیں دیکھا ------ جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا :angry_smile:
Husaink Prime Minister (20k+ posts) Mar 22, 2013 #41 میں نے بھی قتیل اس سا منافق نہیں دیکھا ------ جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا :angry_smile:
M monh zorr Minister (2k+ posts) Mar 24, 2013 #42 ایک راحیلہ مگسی نہیں، نون لیگ میں سب اس قماش کے لوگ ہیں، جو جتنا زیادہ شریف بنتا ہے اسکے اتنے ہی زیادہ گندے کام ہیں
ایک راحیلہ مگسی نہیں، نون لیگ میں سب اس قماش کے لوگ ہیں، جو جتنا زیادہ شریف بنتا ہے اسکے اتنے ہی زیادہ گندے کام ہیں
M monh zorr Minister (2k+ posts) Mar 24, 2013 #43 فرعون کو دریا تو مقدر ہے قتیل۔۔۔۔۔۔۔۔چند گھڑی اور کنارے کو مکدر کرلے
O observer109 Politcal Worker (100+ posts) Apr 23, 2013 #44 can anyone translate all this convo ... ??