Pmln Social Media Team LIE Busted..

eysonm

Minister (2k+ posts)
hahahah this is funny...kia editing key hai....editing wala tabahi hai....i wana offer job for him
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
برادر کب تک یہ ننگی لیگ یونہی ننگی ھوتی رھیگی۔ ان میں تو شرمندہ ھونے کے جراثیم ھی نہیں اور انکی یہ درگت کوئی آج نہیں بنی، بے عزت ھونا انکا روزانہ کا معمول ھے اور کس روز بے عزتی نہ ھو اننہیں نیند ھی نہیں آتی۔ شائد آفریدی کے بارے میں تو یہ 10 منٹس میں ھی ننگے ھوگئے اور مجال ھے کہ شرمندگی کی ذرا رمق بھی انکے چہروں پر ھو۔


مجھے تو انمیں اور طوائفوں میں کوئی فرق نظر نہیں آتا وہ بھی روزانہ اپنی عزت تار تار کراتیں ھیں اور یہ سب بھی۔ وہ بھی ایک نمبر کی بے شرم ھوتی ھیں اور یہ بھی۔ وہ بھی پیسے لیکر اپنی عزتی بھیجتی ھہں اور یہ بھی۔


پھر کہتے ھیں کہ پی ٹی آئی والے تو صرف ھمارے پیچھے پڑے ھوئے ھیں لیکن اپنی غلیظ حرکتیں انہیں نظر نہیں آتی۔
 

Back
Top