Machar
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
MQM ka dossra roup Punjab mein:angry_smile:
کتنے افسسوس کی بات ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں کو ہر جگہ مرا پیتا جا رہا ہے ،
کبھی کراچی میں جان سے ، کبھی پنڈی میں جان سے ، کبھی لاہور میں مار کٹائی
ہمیں ہمارے لیڈرعمران خان نے صرف قانون کے مطابق چلنے کو کہا ہے اور کہا ہے کہ کبھی بھی اسلحہ کو ہاتھ نہیں لگانا اور ہمیشہ قانون کہ راستے پر چلنا ہے
آج مجھے قوم ظلم کے خلاف کھڑی ہوتی نظر آ رہی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|