Power Of One Night In Prison

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

Power Of One Night In Prison

وکیل چئیر، بالٹی، پردے سب غائب ۔۔۔ پاور آف ون نائٹ ان پریزن؟؟​


وہ ٹیسٹ کیوں نہیں کروایا جس سے ڈرگز ثابت کرنی تھیں؟؟؟

اور ٹانگ کا ایکسرے کیوں نہیں کیا جس سے ثابت کرنا تھا کہ گولیاں نہیں لگیں؟؟؟
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

سب باتیں ایک طرف یوتھیو یہ بتاؤ چٹان کی طرح نیازی کےساتھ کھڑا ہونے کی بڑکیں مارنے والا "شیدا ٹلی" آجکل کہاں ہے؟​

اور یہ آج کہاں بھاگا جارہا ہے؟​

Fv1hPndX0AA08Wd

شیدا ٹلّی ضرور تیرے جنانیوں کے بیڈکے نیچے سے، یا سُوٹ الماری سے برآمد ہونے کا بہت ذیادہ امکان ہے
 

Back
Top