Presumed Harpic induced stomach ulcers on Bushra Bibi's Endoscopy.

carne

Minister (2k+ posts)

Power Plus Original 1000ml​

Hydrochloric Acid 10.5% w/v,
Hydroxy Ethyl Alkylamine,
AlkylTrimethyl Ammonium Chloride,
Methyl Salicylate,
Butylated Hydroxy Toluene,
Acid Blue 80,
Acid Red 52,
Water

 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
اگر فوجی یہ سب کر رہے ہیں تو واقعی بیوقوفی کر رہ ہیں-
یہ تو اُنکے مفاد میں ہیں بیوقوف اپنے اثاثے ضائع کر رہے ہیں
۱- بشری بیبی
۲- شیر افضل مروت
۳- مانکا
۴- علی ظفسر
۵- حامدخان
۶- گوہر
۷ لطیف کھوسہ
۸- محمود ااچیکزئی
۹- علی امین گنداپور
۱۰- بابر اعوان
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات بہت دن بعد پتہ لگی کے
حافظ پیرزادہ، کوثر نیازی جتوئی بھٹو کے نہیں فوج کے اثاثے تھے
فاروق ستار ، مصطفیٰ کمال، الطاف حسین کے نہیں فوج کے اثاثے تھے
یہ سب کچھ فوج نے شیخ مجیب سے ہار کے بعد سیکھا کیونکہ عوامی لیگ میں کوئی اثاثہ نہیں رکھا تھا
پیپلز پارٹی میں سب سے بڑا اثاثہ زرداری ہے
مسلم لیگ میں شہباز اور نواز ہیں
ویسے عمران اور الطاف معتوب اثاثے ہیں
 
Last edited: