PROBLEM OF TERRORISM:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، ہر قیمت پر دہشتگردی کو ختم کرنے کا عزم

ویب ڈیسک شائع April 4, 2025
— فوٹو: آئی ایس پی آر

— فوٹو: آئی ایس پی آر
Dawn News WhatsApp Channel واٹس ایپ چینل
چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی ہر صورت کو کسی بھی قیمت پر ختم کیا جائے گا۔

ڈان نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کاروں، حامیوں کے خلاف بھرپور طاقت استعمال کی جائے گی، بلوچستان میں کسی کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں 268 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ فورم مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ملک میں امن و استحکام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق فورم کو موجودہ جیو اسٹریٹجک ماحول، ابھرتے ہوئے قومی سلامتی کے چیلنجز اور ابھرتے ہوئے خطرات پر پاکستان کے اسٹریٹجک ردعمل پر جامع بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ علاقائی اور داخلی سلامتی کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے فورم نے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا اور ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کرنے والے دشمن عناصر کے ایما پر کام کرنے والے سہولت کاروں اور تخریب کاروں کے خلاف ریاست کی پوری قوت استعمال کرنے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا گیا۔

فورم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ کسی کو بھی بلوچستان میں امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور بلوچستان کے استحکام اور خوشحالی کی قیمت پر اپنے سیاسی مفادات کو آگے بڑھانے والے سماجی تخریبی عناصر اور ان کے نام نہاد سیاسی حامیوں سمیت غیر ملکی سرپرستی میں چلنے والے پراکسیز کے مذموم عزائم کو بلوچستان کے عوام کی غیر متزلزل حمایت سے ناکام بنایا جائے گا۔
 
Husaink

تم اپنے اصل کام پر واپس جاؤ ، بارڈروں پر مرو ڈیوٹی کرو جس کے اس غریب قوم سے پیسے لیتے ہو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
 
BUS YA HE MUSHKAL KAM HAY.
 
Back
Top