Bani Adam Senator (1k+ posts) Sep 28, 2024 #2 کیسے کیسے انمول ہیرے قوم پر مسلط کر دیے گئے ہیں! جونیئر ڈان اقوام متحدہ اجلاس میں بھی فرنٹ رو نشست پر قبضہ کیے بیٹھے ہیں. مستقل مندوب سفیر کھڑا نشست ڈھونڈ رہا ہے. اب قوم لعنت نہ بھیجے https://twitter.com/x/status/1839671156208501097
کیسے کیسے انمول ہیرے قوم پر مسلط کر دیے گئے ہیں! جونیئر ڈان اقوام متحدہ اجلاس میں بھی فرنٹ رو نشست پر قبضہ کیے بیٹھے ہیں. مستقل مندوب سفیر کھڑا نشست ڈھونڈ رہا ہے. اب قوم لعنت نہ بھیجے https://twitter.com/x/status/1839671156208501097
A aneeskhan Prime Minister (20k+ posts) Sep 28, 2024 #3 سلیقےسے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
P Pracha Chief Minister (5k+ posts) Sep 28, 2024 #4 Don't bother generals, they are busy on important matters of state affairs.
E exitonce Prime Minister (20k+ posts) Sep 28, 2024 #5 Sara qasoor bureaucrat's kay hay jo in kay bachown ko facilitate kartay hain.