Psychological operation against Imran Riaz& 40000 imprisoned workers of PTI

Jazba Junoon

Politcal Worker (100+ posts)
Wasnt Imran Riaz picked up by same men whom he worked for many years and who showed him proofs in files ??
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

جب تک ظلم کے خلاف پوری قوم اٹھ کر کھڑی نہیں ہو جاتی اسی طرح ایک کے بعد ایک سب کا ایسا ہی حشر ہوگا
مٹی میں ملا دیے جاؤ گے اور کسی کو خبر بھی نہیں ہوگی
اگر آج کھڑے نہ ہوئے تو تمہارا نام بھی نہیں ہوگا ، کوئی تمہارا نام لینے والا بھی نہیں ہوگا
ابھی وقت ہیں اٹھو اور مل کر چٹان کی طرح کھڑے ہو جاؤ
ترکی کی مثال ہمارے سامنے ہے - کس طرح ایک دلیر قوم نے آہنی قوت کے غرور کو خاک میں ملا دیا
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)


اُسے رہا کرنے کےدو مقاصد ہو سکتے ہیں
پہلا،عمران ریاض کواس حالت میں لوگوں کو دِکھا کر اُنکے دِلوں میں پہلے سے موجود
خوف کو اور پکّا کیا جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دوئم، کمپنی اُسکو مارنا نہیں چاہتی تھی، اور اس حالت تک پہنچ کرکمپنی کو
اُسکے مر جانے کے اندیشے پرمجبوراّ رہا کرنا پڑا ۔ ۔ ۔

ملین ڈالر سوال یہ ہے، کہ عمران ریاض کی ریکوری کتنے فیصد ممکن ہو پائے گی ؟؟؟

 
Last edited:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
imran riaz bazahir to reha ho gaye lekin yeh sirf dekne ki had tak hai.. woh ab bi namalom logo ki custody me hein. os ki mental halat bilkol teek nahi.. dirty harry ne is ghareeb ke sat jo kiya ho ga woh sirf Allah hi betr jan sakta hai.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کھسی لوگ اور کر کیا سکتے ہیں دشمن کا تو کچھ پٹ نہیں سکتے کیونکہ اس کے پاس بھی اسلحہ ہوتا ہے اور اور اپنی عوام عورتوں بچوں کو یہ صحافیوں کو یہ ہیجڑے اور نامرد بے ضرر اور سافٹ ٹارگٹ سمجھ کر انکو قتل کرتے ہیں اغوا کرتے ہیں عورتوں بچیوں کی بے حرمتی کرتے ہیں انکو ناکردہ جرم میں گرفتار کرکے مرد بننے کی ناکام کوشش کرتے ہیں یہ ہیجڑے
دشمن اسلحہ بردار ہوتا ہے وہ تو پتلونیں بھی اتروا لیتا ہے ڈاگی سٹائل میں مرغا بنا کر ننگا کرکے خارش زدہ کتے کی طرح چھترول بھی کرتا ہے اور انکی جعلی اور خود کلیم کردہ بہادری انکی تشریف پھاڑ بہت دور گھسا دیتا ہے اور لاکھ کے قریب جنگی قیدی بنا لیتا ہے اور یہ بچوں کے قاتل صحافیوں اور عورتوں کے قاتل کھسی ہوکر ہتھیار پھینک دیتے ہیں اور ملک بھی توڑ دیتے ہیں لیکن وہی مردانگی اور جعلی بہادری اس وقت انکی پھاڑی گئی تشریف سے باہر آجاتی ہے جب مقابلے میں نہتی عوام ہو عورتیں ہوں بچے ہوں بوڑھے ہوں بلڈی سویلینز ہوں ان کالے انگریزوں کی دلیری ان ہیجڑوں جنگی مجرموں کی بہادری اور مردانگی نظر آتی ہے میرا ماہی چھیل چھبیلا جرنیل نیکرنیل نی
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
yeh mulk na pak east india company ki jageer hai. jo bi east india company ke generals ke khilaf bat kare ga Os ko khamosh kara diya jaye ga
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)


اُسے رہا کرنے کےدو مقاصد ہو سکتے ہیں
پہلا،عمران ریاض کواس حالت میں لوگوں کو دِکھا کر اُنکے دِلوں میں پہلے سے موجود
خوف کو اور پکّا کیا جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دوئم، کمپنی اُسکو مارنا نہیں چاہتی تھی، اور اس حالت تک پہنچ کرکمپنی کو
اُسکے مر جانے کے اندیشے پرمجبوراّ رہا کرنا پڑا ۔ ۔ ۔

ملین ڈالر سوال یہ ہے، کہ عمران ریاض کی ریکوری کتنے فیصد ممکن ہو پائے گی ؟؟؟

Now the question is will ever be the gulf between the establishment and the people of Pakistan parted ?
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نماز کے بعد میری صبح کا آغاز ہی ناشتہ اور عمران ریاض کے ولاگ سے ہوتا تھا .دبنگ آواز میں اس کا بولنا پسند تھا .الله سے دعا ہے کہ اس کی قوت گویائی بحال کر دے .وہ واپس اسی لہجہ میں بات کرے ..
فوج سمجھتی ہے کہ وہ ہمیں دبا لے گی .آج اگر لوگ چپ ہیں تو اس لئے نہیں کہ وہ اپنے لئے ڈرتے ہیں .مشکل یہ ہے کہ مرد اپنے پر تو ظلم سہہ لیتا ہے لیکن اپنی گھر کی خواتین کی عزت پر آنچ نہیں آنے دیتا .فوج تو وہی ہے جس نے مشرقی پاکستان میں اس وقت کے بنگالی پاکستانی خواتین کو بے آبرو کیا تھا .انہیں پریگنینٹ کر کے چھوڑا تھا .آج ادھر وہی کچھ کر رہی ہے .ان کے پاس ہمارا دیا ہوا اسلحہ موجود ہے اور سامنے خالی ہاتھ عوام .الله کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں .انشاء الله ہمارا وقت بھی آئے گا اور پھر ان ہی جرنیلوں کو سڑکوں پر گھسیٹیں گے