I agree with you.لگتا ہے ایسے کافی لوگ پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کے لالچ میں آگئے ہیں میرا خیال ہے کہ ہماری قوم اب اس قدر گر چکی ہے کہ عمران خان تو کیا عیسیٰ علیہ السلام بھی آئیں ان کی رہنمائی کیلئے تو یہ لوگ ان کے ساتھ بھی دغا کریں گے
معاف فرمائے گا یہ شخص کھل کر کہہ رہا ہے کہ میں تو پارٹی میں ٹکٹ لینے کیلئے آیا تھا یہ کوئی تنقید نہیں بلکہ جب مطلب نہیں نکلا تو اپنا غبار نکالنا ہے کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہ شخص اب پی ٹی آئی میں شامل ہے پچاس ساٹھ لوگوں کو جمع کرکے اس نے اپنے دل کی بھڑاس نکال لی اور ساتھ میں عام آدمی کی نظروں میں اپنے آپ کو گرا بھی لیا خس کم جہاں پاک اچھا ہی ہوا اس جیسے شخص کو ٹکٹ نہیں ملا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|