PTI Workers Se 2 Sawal,

aziz4ever

Politcal Worker (100+ posts)

jo jis party main hota hai wo uski he side leta hai
N league wale nawaz ko bura nahi kehte ppp wale ppp ko mqm wale mqm ko
aur pti wale to waja he paish nahi kerte just yehi jawab milta hai lota waghera so question nahi kerna chahiye
app ko aur kitne jawab chahye...ya apne sirf [MENTION=23978]Zulfi Khan[/MENTION] ka comment hi parha hai...poora thread parhain phir comment kiya karen...
 
shikari

Politcal Worker (100+ posts)

مکھی
حکومتی چاۓ کی پیالی میں مکھی گر گئ۔۔۔۔ تو چاۓ کی پیالی میں طوفان آگیا
نوازلیگ نے کہا کہ اس مکھی کے گرنے کا سپریم کورٹ کو فورآ نوٹس لینا چاہیئے،
اور مکھی گرنے کے بعد حکومت کو مستعفی ہو جانا چاہیئے،
اے این پی یہ مکھیوں کی بقا کا مسئلہ ہے۔ چائے پر سب کا حق ہے۔ صرف ایم کیو ایم کا نہیں۔
ایم کیو ایم۔۔۔۔۔۔ مکھی پنجاب کی پیالی میں کیوں نہیں گری ؟
تحریک عمران ملک میں انصاف ہوتا تو یہ مکھی نہ گرتی۔ اب گر گئ ہے تو ہم سڑکوں پر نکلیں گے
جماعت اسلامی یہ مکھی امریکی ایجنٹ تھی ، ہم جھنڈا اور مکھی کا پتلہ جلائیں گے،
پیپلز پارٹی۔۔۔۔ ہم نے پہلے بھی قربانیاں دی تھیں، اب بھی دیں گے۔ کتنی مکھیاں مارو گے؟
ہر گھر سے مکھی نکلے گی
اور پھر آخر میں
طالبان نے مکھی گرانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
 
Back
Top