PTI's Surprize Dharna in Quetta

Exposer

Citizen
PTI's surprise Dharna in Queta

PTI blocks NATO supplies in Quetta

Published: June 12, 2011

dharna-640x480.jpg

Supporters of Pakistani Tehreek-e-Insaf gather during a rally in Karachi on May 21, 2011. PHOTO: AFP

Pakistan Tehrik-e-Insaf (PTI) staged a sit-in in Quetta on Sunday to protest against the safe passage allowed to NATO supplies through Pakistan.
A large number of PTI activists have gathered at the Khazai Chowk near the western bypass of Quetta chanting slogans against the government for allowing NATO to use the land route to transport supplies to forces in Afghanistan.
PTI Chairman, Imran Khan is expected to address the gathering via telephone after which the sit in is scheduled to end.
Besides normal traffic, the movement of vehicles carrying supplies for NATO troops has also been stopped.
The participants also demanded the implementation of the Parliaments resolution to stop drone attacks in Pakistan.
Earlier this year PTI organized similar sit-in(s) in Peshawar and Karachi blocking NATO supply routes, protesting US intervention in Pakistan, drone strikes and the governments war on terror policy.

6-12-2011_73282_1.gif
 
Last edited by a moderator:
یہ دھرنہ ھفتہ اتوار کو ھی کیوں دیا جاتا ھے۔ یہ دھرنا پیر منگل بدھ جمرات جمعہ کو کیوں نہی دیا جاتا۔ کم از کم سات دن کا ھی دھرنا دے دو اور کچھہ سپلائی کا فرق تو پڑے اور یہ بھی پتہ چلے کے کتنے لوگ سات دن تک ٹھہرتے ھیں۔ یہ دھرنا تو ویکنڈ پکنک بن کر رھ گیا ھے۔ سیاسی ڈرامے بازیاں۔ مزے کی بات اس دھرنے میں جو تقریر ھو گی وہ نواز شریف کے خلاف ھو گی۔ ھا ھا ھا ھا ھا۔ ۔۔۔۔اور ڈان الطاف کے ھاتھوں میں ھاتھہ۔ ایم کیو ایم جو حکومت میں اس کے خلاف ایک بھی لفظ نہی۔ چودھری ق لیگ والے وہ سب فرشتے، زرداری گیلانی کے خلاف نرم گوشہ۔ لیکن دھرنے کی ناکامی کی بھڑاس نون لیگ پر۔ کیا منافقانا سیاست ھے۔ تب ھی نا لوگ نہ ھی میڈیا ان دھرنیوں پر توجہ دیتے ھیں۔
 
SalmanKhanN

MPA (400+ posts)
App aur apki jamat PMLN kyuon naheen karti..plz elaborate..App loog bhai drones kay khilaf hooo...toh app apni leadership ko kahi kuch karey plzz..agar app samajhtay ho PTI chawal hai toh app logg toh bari jamat hoo kuch kartay kyuon nahen?? plz tell us..
یہ دھرنہ ھفتہ اتوار کو ھی کیوں دیا جاتا ھے۔ یہ دھرنا پیر منگل بدھ جمرات جمعہ کو کیوں نہی دیا جاتا۔ کم از کم سات دن کا ھی دھرنا دے دو اور کچھہ سپلائی کا فرق تو پڑے اور یہ بھی پتہ چلے کے کتنے لوگ سات دن تک ٹھہرتے ھیں۔ یہ دھرنا تو ویکنڈ پکنک بن کر رھ گیا ھے۔ سیاسی ڈرامے بازیاں۔ مزے کی بات اس دھرنے میں جو تقریر ھو گی وہ نواز شریف کے خلاف ھو گی۔ ھا ھا ھا ھا ھا۔ ۔۔۔۔اور ڈان الطاف کے ھاتھوں میں ھاتھہ۔ ایم کیو ایم جو حکومت میں اس کے خلاف ایک بھی لفظ نہی۔ چودھری ق لیگ والے وہ سب فرشتے، زرداری گیلانی کے خلاف نرم گوشہ۔ لیکن دھرنے کی ناکامی کی بھڑاس نون لیگ پر۔ کیا منافقانا سیاست ھے۔ تب ھی نا لوگ نہ ھی میڈیا ان دھرنیوں پر توجہ دیتے ھیں۔
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

میرے بھی اگر یہ دھرنے پیر منگل بدھ جمیرات اور جمعہ کو ہوتے تو پھر بھی آپ کو اعترض ہوتا کہ یہ ہفتہ اور اتوار کو کیوں نہیں ہوتے
مسلہ اے ہے کہ آٹا گندیاں حلنی کیوں ایں
 
دھرنے کے خلاف اسمبلی میں قرارداد پاس کرانے میں نون لیگ کا ھی ھاتھہ ھے۔ ڈرون پاکستان کی زمین سے اڑتے ھیں کہیں باھر سے نہی آتے۔ اس میں فوج اور حکومت کی مرضی ھے شامل ھے۔ حکومت کی اتحادی ساری جماعتوں کی مرضی شامل ھے جن کے خلاف تحریک انصاف کا انصاف محبت میں بدل جاتا ھے۔ میرا سوال یہ نہی ھے کہ تحریک انصاف کیوں دھرنے دیتی ھے۔ میں اور ھر پاکستانی چاھتا ھے کہ ایسی کوششییں ھونی چاھیں۔ لیکن دھرنے کو اپنی سیاسی پوزیشن بنانے کے لیے استعمال کرنا۔ دھرنے میں بجائے حکومت اور اس کے اتحادیوں کے کو آڑے ھاتھوں لینے کے بجائے نون لیگ پر گند اچھالنا سمجھ سے باھر ھے۔ جب آپ دھرنے میں مخلص ھو گے تو ھر پاکستانی چاھے وہ کسی پارٹی سے بھی تعلق رکھتا ھو گا ایک پاکستانی ھونے کے ناتے اس دھرنے کو سپورٹ کرے گا۔ حیرت ھے دھرنا ڈرون حملوں کے خلاف اور تقریر میں نواز شریف کی کردار کشی۔ جب حکومت اور اس کے اتحادیوں کے خلاف بولنا نہی تو پھر یہی کہیں گے کہ کتی چوروں کے ساتھہ ملی ھوئی ھے۔ جتنا مرضی بھونک لے کچھہ فرق نہی پڑے گا۔
ایک تحریک انصاف کارکن ھونے کے ناتے نہی ایک پاکستانی ھونے کے ناتے سچ بولنا میری مجبوری ھے۔
 
میرے بھی اگر یہ دھرنے پیر منگل بدھ جمیرات اور جمعہ کو ہوتے تو پھر بھی آپ کو اعترض ہوتا کہ یہ ہفتہ اور اتوار کو کیوں نہیں ہوتے
مسلہ اے ہے کہ آٹا گندیاں حلنی کیوں ایں

ستے دن ِھل ِھل کے آٹا گنّو یا بے شک ھفتہ تے اتوار نو۔ پر آٹا گنّنے تو پہلاں ادھے وچوں حکومت تے اودھے اتحادیاں دا چھان کڈ کےعوام دے اگے پیش کرو۔ اس چھان بورے نو ایکسپوز کرو۔ نا کہ نون لیگ دے میدے وچ اپنے ساڑ دیاں مرچاں پاوء۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ دھرنا پیر منگل بدھ جمرات جمعہ کو کیوں نہی دیا جاتا۔ کم از کم سات دن کا ھی دھرنا دے دو

Tell Nawaz to open a Sri Paya shop there to feed them ,for seven roz Dhrna.
stupid.jpg

[HI]Shame on Nawaz , he is member of NA, but never attended it.What type of leader he is ?[/HI]
 
victim

MPA (400+ posts)
Noon league to American bhatay pe chal rahi hai. Ooper se mukhalfat ore ander se zardari hakoomat ki taran milay huvay hain. In ko siraf batain banana, baton ko twist kerna, charsobisi kerna, chalakian kerna ore sahi kaam per bhi aihteraz kerna aaata hai. Zaban de ker phir ous se phirna koi inse seekhay
 
saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دھرنہ ھفتہ اتوار کو ھی کیوں دیا جاتا ھے۔ یہ دھرنا پیر منگل بدھ جمرات جمعہ کو کیوں نہی دیا جاتا۔ کم از کم سات دن کا ھی دھرنا دے دو اور کچھہ سپلائی کا فرق تو پڑے اور یہ بھی پتہ چلے کے کتنے لوگ سات دن تک ٹھہرتے ھیں۔ یہ دھرنا تو ویکنڈ پکنک بن کر رھ گیا ھے۔ سیاسی ڈرامے بازیاں۔ مزے کی بات اس دھرنے میں جو تقریر ھو گی وہ نواز شریف کے خلاف ھو گی۔ ھا ھا ھا ھا ھا۔ ۔۔۔۔اور ڈان الطاف کے ھاتھوں میں ھاتھہ۔ ایم کیو ایم جو حکومت میں اس کے خلاف ایک بھی لفظ نہی۔ چودھری ق لیگ والے وہ سب فرشتے، زرداری گیلانی کے خلاف نرم گوشہ۔ لیکن دھرنے کی ناکامی کی بھڑاس نون لیگ پر۔ کیا منافقانا سیاست ھے۔ تب ھی نا لوگ نہ ھی میڈیا ان دھرنیوں پر توجہ دیتے ھیں۔

Dear lllcolumbuslll

But you are giving attention.
 
saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
ager youtube na hoti to is bhi mukker jana tha. is say bara saboot aur kia ho ga. aaj mqm say natural alliance ki batain. kia yehi inqlaaab tha???

Bhai

For alliance with MQM you should view yesterday`s KHABARNAK where IK did not show any interest in MQM.
What is happening MQM supporters want IK with them, on the other hand PMLN supporters are also worried of IK ?
 
zaigham

Senator (1k+ posts)
i would say to all pti soldeirs you just need to work hard .. dont not waste your time answering columbs type hypocrate .. these peoples are some son of som patwari ... asi .. or like department .. their father are paid poling agents of .. noon .. kaaf... .. ppp or musharaf type .. they are always in govement ... and to protect their own intrest our country actully i should not blame them for crossing countries intrest becuase they dont belongs to this country ... they are bound to do it because thats who they protect their curruption under leaders ,, nro s r o .. karz otaro .. nawaz sahreef sanwaroo ... hudibaia milll type .. my soldiers you should be keeping this in mind that we are going to bring revolution against all these fudel mind set they wont allow us .. we will be put in prison .. will be beaten most of us have to give up over life .. but i m ready to do so for my pakistan and my coming generations .... dont only fallow imran khan just become imran khan ... we are all leaders we dont need leader any more .. we will become over leader inshallah as imran khan has given us vision ... now .. we wont accept any more roti kapra or makan as it is to give slaves in thats a salvish vision .. (and other like aap ogaein ,, ham khaiin .. ) aap karz otharein ... ham millein sanwarein ...... pti soldeir prepare for the bettel now ... inshallah we will secrifce our today ... for the better tomaroow of our childrens .. paksitan zindabad ..
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
ستے دن ِھل ِھل کے آٹا گنّو یا بے شک ھفتہ تے اتوار نو۔ پر آٹا گنّنے تو پہلاں ادھے وچوں حکومت تے اودھے اتحادیاں دا چھان کڈ کےعوام دے اگے پیش کرو۔ اس چھان بورے نو ایکسپوز کرو۔ نا کہ نون لیگ دے میدے وچ اپنے ساڑ دیاں مرچاں پاوء۔

رب دی سوں دو وری نواز شریف نوں ووٹ پواۓ چیف جسٹس دی بہالی تک میں آپ نواز شریف دا حامی رہیاں پر جدوں پتا لگا کہ اے پریا دے کھوچل بوڑھیاں وانگوں منصفی پہلے ای متھ کے بیٹھیا اے تے سٹ سدی میری ھک تے لگی میں اک عام جٹکا بندہ ہاں مینوں ایمانداری نال اک گل تے دسو پنجاب دی حکومت میرے کول ہووے تے امریکا ڈیوس نوں لے جاوے زرداری تے کیانی دی ایسی دی تیسی پر جے بندے وچ کوئی غیرت د ا قطرہ ہووے تے تاں رہی گل چھان آلی تے جناب جدوں آٹا نایاب ہو جاوے ا دوں چھان دی روٹی وی چنگی لگدی اے تے میدے وچ مرچاں نہ پایاں نا تے پکوڑے بن دے نے تے نہ ای سموسے

نوٹ : میرا ویر کوئی گل دل تے نہیں لینی
 
crowbar

Senator (1k+ posts)
Drone ke khilaf dherna us din diya jata hay jab NATO ki supply weekend ki waja se nahi hoti. Taliban jo aye roz dhamakey ker key masoom logon ko mar rahey hein, jinhon ne kal Peshawar mein 35 begunah shehriyon ke gharon ko ujar diya aor 100 ko zindagi ki khoshyon se mehroom kiya ,un ke liye koyee dharna nahi , us per mukamal KHAMOSHI balkey sere se muzamat tak nahi. Ab to Imran bhai ne Altaf bhai se sikhna shoro kiya hay ,pehley marhaley mein TELEPHONIC SPEECH jo lahore se dee jayegi ki practice howa karegi . Agley marhaley mein taliban ke zariye Islambad per qabza ki koshish ki jayegi .wah siyasat tere rang bahut niraley.
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/06/110611_peshawar_blast_si.shtml