bottom line
MPA (400+ posts)
Re: Morning show host Ayesha Sana finally exposes her secret marriage with PTV's MD Yousaf baig mirza and his blackmailing tactics
u know girls hv to compromise in media
u know girls hv to compromise in media
مجھے عائشہ کی بات کا یقین ہے ، بہت شائستہ خاتون ہیں ، لیکن ان کی کہانی اس حقیقت کی تصدیق کرتی ہے کہ عورت خواہ میڈیا سے بھی تعلق رکھتی ہو لیکن وہ پاکستانی معاشرے میں مرد کے سامنے بے بس ہے ،اور ہمارے معاشرے کا مرد جتنا عورت کا استحصال کرے گا ،اتنا ہی پکا مسلمان کہلایے گا.جب اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے تو یہ مسلمان اپنا حق چھپ کر کیوں استعمال کرتے ہیں .؟..... شائد اس لئے کے کہ وہ دوسری بیوی کا حق معاشرے کے سامنے تسلیم نہیں کرنا چاہتے .
OH BHAI YEH AURAT AAP KO SHAISTA LAGTI HAI? BHAI AAP KISI SHAISTA AURAT SE MILEY NAHI PHIR!!!(bigsmile)مجھے عائشہ کی بات کا یقین ہے ، بہت شائستہ خاتون ہیں ، لیکن ان کی کہانی اس حقیقت کی تصدیق کرتی ہے کہ عورت خواہ میڈیا سے بھی تعلق رکھتی ہو لیکن وہ پاکستانی معاشرے میں مرد کے سامنے بے بس ہے ،اور ہمارے معاشرے کا مرد جتنا عورت کا استحصال کرے گا ،اتنا ہی پکا مسلمان کہلایے گا.جب اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے تو یہ مسلمان اپنا حق چھپ کر کیوں استعمال کرتے ہیں .؟..... شائد اس لئے کے کہ وہ دوسری بیوی کا حق معاشرے کے سامنے تسلیم نہیں کرنا چاہتے .
is tarha ki bakwas sunne ka time nahi..