Punjab is a police state (I'm speechless)

Re: Punjab is a police state (I am speechless)

پنجاب میں دھشت گردی کے خلاف جنگ اور سد باب کے لئے خصوصی پولیس فورس بنائی گئی ہیں ، پولیس سسٹم میں یقیناٰ بہتری آئی ہے ، یقین نہیں آتا تو 2014 اور 2015 کے جرائم کے اعداد و شمار دیکھ لیں ، جرائم کی شرح میں بہت حد تک کمی واقع ہوئی ہے ، میری بات کی تصدیق آپ پنجاب پولیس کی آفیشل ویب سائٹ پہ سٹیٹسٹکس کے کالم میں پڑھ کے کر سکتے ہیں، پنجاب میں پولیس کی تنخوائیں دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں ، جو پولیس والا کسی شخص سے ظلم زیادتی کرتا ہے تو سزا سے بچ نہیں پاتا
یہ ہونا چاہیے وہ ہونا چاہیے فلانا ڈھمکانا
سوال یہ ہے کے اب تک کیا ہوا ہے؟
 
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

حسن صاحب ، کوئی پولیس والا کسی سے ظلم کر کے سزا سے نہیں بچ سکتا ، آپ بکاو میڈیا کے پراپیگنڈا سے خاصے متاثر لگتے ہیں ، 2 لاکھ پنجاب پولیس میں پانچ دس فی صد کسی سے ظلم زیادتی کرتے ہیں تو اس سے ساری پولیس بری نہیں ہو جاتی
100s of photosession victims ko insaaf mil gaya? koi 1 example?
 
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

یار مریم کیا پولیس ہی سب کچھ ہے جو اس پہ اتنی آہ و بکا ہو رہی ہے ؟ تم بتا دو تمہارا پولیس سے کتنا واسطہ رہتا ہے ، خواہ مخواہ سیاستیں مت چمکایا کرو، پولیس اتنی بری ہے تو پنجاب میں جرائم کی شرح میں تیزی سے کیوں کمی آئی ہے ، ظلم و زیادتی بعض اوقات پولیس والے ہی نہیں کرتے ،ہمارے معاشرے کے دیگر افراد بھی کرتے ہیں یہاں بھائی بھائی کا مال ہڑپ کر جاتا ہے جائیداد پہ قبضے کر لیتا ہے ، بیٹا پیسوں کی خاطر باپ کو مار دیتا ہے ، غیرت کے نام پہ ہر روز قتل ہوتے ہیں ، جہالت میں ہم اتنے آگے بڑھ چکے ہیں کہ اللہ معاف کرے ، پولیس والے بھی تو ہم میں سے ہی ہیں نا ؟
kesey theeeek ho gi, yeah gaanjey khud jo saaaaath miley huway hein. yeah chahtey hi nahin.. dramey baaazian jitni merzi kerwa lo, us notanki see....
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

اپنی ماں بہن کے قصے سنا رہا ہے بیغیرت انسان

پٹواری وہ قوم ہے اگر خدا نخواستہ انکی ماں بہن کو کوئی نون لیگ کا کوئی بندہ بیچ سڑک پر ننگا کر کے
اور اپنی ہوس کا نشانہ بنا کر بھی چلا جائے گا تو تب بھی دی گریٹ نواز شریف کی دلالی ہی کریں گے
انسانیت کے نام پر کلنک ہیں یہ پٹواری اور ان کے لیڈرز.[/right]
 
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

پنجاب میں دھشت گردی کے خلاف جنگ اور سد باب کے لئے خصوصی پولیس فورس بنائی گئی ہیں ، پولیس سسٹم میں یقیناٰ بہتری آئی ہے ، یقین نہیں آتا تو 2014 اور 2015 کے جرائم کے اعداد و شمار دیکھ لیں ، جرائم کی شرح میں بہت حد تک کمی واقع ہوئی ہے ، میری بات کی تصدیق آپ پنجاب پولیس کی آفیشل ویب سائٹ پہ سٹیٹسٹکس کے کالم میں پڑھ کے کر سکتے ہیں، پنجاب میں پولیس کی تنخوائیں دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں ، جو پولیس والا کسی شخص سے ظلم زیادتی کرتا ہے تو سزا سے بچ نہیں پاتا

مجھے لگتا ہے سزا سے آپ کی مراد معطلی ہے
 
hassan.te

Minister (2k+ posts)
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

حسن صاحب ، کوئی پولیس والا کسی سے ظلم کر کے سزا سے نہیں بچ سکتا ، آپ بکاو میڈیا کے پراپیگنڈا سے خاصے متاثر لگتے ہیں ، 2 لاکھ پنجاب پولیس میں پانچ دس فی صد کسی سے ظلم زیادتی کرتے ہیں تو اس سے ساری پولیس بری نہیں ہو جاتی

nahi janab hum shahbaz shareef k notices k sate hue hain. Zain k katal ka notice lyaa, photosessions hue, aur phir us maan nai is binaa par case wapis lae lyaa k wo in takatwarun ka mukabla nahi kar skti. yeh wo case hai jo log jantay hain, media mai discuss hua, shahbaz shareef nai notice lyaaa aur yeh hai wo insaaf jis ko dainay ki zimmadari hmaray CM nai lya. yeh nateeja hai. aisay kitnay hazarun cases hotay hain jin ko hum mai sae koi nahi jaanta. nateeja ahaz krnay k liya media k propoganda ka shikar nahi, kuch akal hi kafi