Punjab Police are busy earning more respect.

israr0333

Minister (2k+ posts)
فردوس مارکیٹ لاہور میں پولیس اہلکار نے مفت کا پراٹھا تاخیر سے دینے پر ویٹر کو چوکی لے جا کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا. بیہوش ہونے کے بعد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستانی فوج پنجاب پولیس، اور پنجاب پولیس اُسکے کارندوں کی حیثیّت اختیار کر چکے ہیں
پورا ملک شہرِ کُوفہ میں تبدیل ہو چکا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اس ملک کا ٹوٹنا اب یقینِ کامل بن چکا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

لوگ ہی بے غیرت ہیں . وہ ایک کانگڑی سا ٹُھلّا دو لڑکوں کو گھسیٹتا ہوا سب کے سامنے لے جا رہا اور یہ سارے لوگ کھڑے تماشا دیکھ رہے ہیں . ایسے بے غیرتوں نے لانا ہے انقلاب اس ملک میں
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

لوگ ہی بے غیرت ہیں . وہ ایک کانگڑی سا ٹُھلّا دو لڑکوں کو گھسیٹتا ہوا سب کے سامنے لے جا رہا اور یہ سارے لوگ کھڑے تماشا دیکھ رہے ہیں . ایسے بے غیرتوں نے لانا ہے انقلاب اس ملک میں
پنجابیوں نے بس رانجھے پیدا کیے ہیں۔ اسی لیے فردوس مارکیٹ میں لتر کھا رہے ہیں
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں بے، گڑھی خدا بخش کے قبرستان کے خارشی کتّے ۔ ۔ ۔
کیا تیری نِکی پُتری کو تین بیرکوں میں لیٹنے کا ٹھیکہ مل گیا کیا ؟؟؟