رانے کے ساتھ ظلم ہورہا ہے پھر اس کی ویڈیو بھی ریلیز کردیتے ہو تم لوگ
اس زعم میں نہ رہنا ۔ دوھری نیشنالٹی والوں کو وھاں کاکروچوں کی طرح جیلوں میں بند کررہے ہیں ۔
سنا ہے رانا ثناہ اسپیشل چل رھا ہے ۔
تم کیوں اپنی ننھی جان کو تکلیف دوگے ، یہی بیٹھ کر ہی ھوائیاں چھوڑو ۔
زرداری تمھارے ساتھ رانے والا کام کرے گا بچ کر رہنا اس سے
اس زعم میں نہ رہنا ۔ دوھری نیشنالٹی والوں کو وھاں کاکروچوں کی طرح جیلوں میں بند کررہے ہیں ۔
سنا ہے رانا ثناہ اسپیشل چل رھا ہے ۔
تم کیوں اپنی ننھی جان کو تکلیف دوگے ، یہی بیٹھ کر ہی ھوائیاں چھوڑو ۔
assailants are Punjabis, victims are Punjabis and we all know the feuds in Punjab and baradaris continue for centuries.عمران خان عدم تشدد کی سیاست پر یقین رکھتا ہے ایک بار وہ کہہ دے کہ مارو ان کو تو پھر دیکھنا قبر سے اٹھ کر بھی حاضری لگا دیں گے
No worriesSincere apologies from me.I mistakenly read it as janwar.
Zardariiiiiiiiiiiiiiiassailants are Punjabis, victims are Punjabis and we all know the feuds in Punjab and baradaris continue for centuries.
جے اگلیاں نے فیر وی دھر لتا تے فیر ؟؟ویسے اب میں اپنے امریکن پاسپورٹ پر پاکستان کا ویزہ لگا کر آونگا
![]()
![]()
![]()
![]()
inshallah nawaz will also be discarded after use
ویسے عافیہ صدیقی بھی امریکن نیشنل ہے دوہری شہریت کی حامل ہے
No need to apologize to a disgusting and mentally retarded animalSincere apologies from me.I mistakenly read it as janwar.
دنیا میں قانون کی حکمرانی ہوتی ہے خاص طور پر یورپ اور امریکہ میں تو لوگوں کو قانون کی معلومات بھی بہت ہیں اور اس پر عمل بھی کیا جاتا کل میں کسی صحافی کی ٹوئٹ پڑھ رہا تھا جس میں لکھا تھا کہ حکومت پاکستان پی ٹی آئی کے سپوٹر کو دوسرے ملکوں سے اٹھا لے گی پڑھ کر دلی خوشی ہوئی اور سوچا پاکستان کی حکومت کتنی طاقتور ہوگئی اور دوسرے ملکوں سے پاکستانیوں کو اٹھا لے گی بھئی فوج کی حکومت ہے کچھ بھی کرسکتے ہیں ۔ پھر اپنے بارے میں سوچا کہ میں تو پی ٹی آئی کو عمران خان کو سپورٹ کرتا ہوں اس لیے کہیں میرا نمبر نہ آجائے سوچ کر ہی خوفزدہ ہوگیا ڈر کے مارے برا حال ہوگیا کل رات کا کھانا بھی نہیں کھایا صبح کا ناشتہ بھی بڑی مشکل سے کیا ہے بیگم بھی بار بار پوچھ رہی ہے کہ آپ اتنے پریشان کیوں ہیں اب اس کو کیا بتاوں کہ بھکاری ، زرداری اور مداری ہم کو یہاں سے اٹھا کر پاکستان لے جائیں گے اور جیل میں ڈال کر الٹا لٹکا کر کٹ لگائیں گے بڑی مشکل سے ناشتہ کیا ہے اب اپنے پی ٹی میڈیا سیل میں چھپ کر بیٹھا ہوں اور یہاں سے اپنے حالات بیان کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔ میں تو پھر سے ڈر گیا ۔
ویسے ایک بات ہے جو پاکستانی یورپ اور امریکہ میں رہتے ہیں وہ ان ملکوں کے شہری ہیں اگر شہری نہ بھی ہوں تو وہاں سے بندہ اٹھانے کے لیے ان ملک سے جنگ لڑنی پڑے گی ادھر سب سے چھوٹی عدالت کا جج آپ کی ایسی کی تیسی کرکے رکھ دے گا اس لیے جاہلوں والی باتیں نہ کریں ان ملکوں کے قانون پڑہیں ان سے سیکھیں یہاں کی شہری حکومتوں سے سیکھیں ، یہاں کے اداروں سے سیکھیں کیسے کام کرتے ہیں ، ہم مہزب دنیا میں رہتے ہیں اور پاکستان کو بھی مہزب دنیا میں شامل کرنا چاہتے ہیں پاکستان میں غنڈہ گردی کا نظام چلتا ہے یہاں ایسے نہیں ہوتا آخر میں یہ بھی بتا دوں امریکہ میں لکڑی کے گھر ہوتے ہیں اور شیشے کی کھڑکیا ایک لات مارو کھڑکی کو تو دو میل دور جائے گی مگر یہاں کوئی دروازہ یا کھڑکی توڑ کر گھر میں گھسے اور اپ اسے گولی ماردیں تو یہ جرم نہیں ہے پولیس لاش اٹھا کر لے جاتی ہے اور کہانی ختم ۔ کسی گھر میں بغیر اجازت گھسنا اور کسی بچے کو کڈنیپ کرنا تو اپنی موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے ۔ مقبوضہ پاکستان کے غدار صحافیوں، سیاستدانوں اور جرنیلوں اپنی اوقات میں رہو
پونکا شہباز گل وی تے امریکی سی نا چا چا جی
ویسے عافیہ صدیقی بھی امریکن نیشنل ہے دوہری شہریت کی حامل ہے
نوٹ (ڈالر) وکھاواں گاجے اگلیاں نے فیر وی دھر لتا تے فیر ؟؟
![]()
This idiot is making lots of generalisations.I have no dependents in Pakistan and millions of other don’t either.m.I challenge the fucking generals to come to UK and arrest British Pakistanis.
Where this guy lives? He is threatening overseas PakistanisThis idiot is making lots of generalisations.I have no dependents in Pakistan and millions of other don’t either.m.I challenge the fucking generals to come to UK and arrest British Pakistanis.
koi kaam dhanda karoo.یہ ہے نا جی دھندہ - عمرانی بوجوں کی پچھلوں کو آگ لگا کے تماشا دیکھنا
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|