Qudrat Ka Agent - Iftikhar Muhammad Chaudhry

ahmadalikhan

MPA (400+ posts)
This column was written by Javed Chaudhry on 24 Fb 2008, I think he mentioned Khawajh sharif's prediction in it. Will Nature complete its change through his agent. Lets wait & see

1100357358-2.gif
 

mrbaig

Senator (1k+ posts)
فالتو باتیں ہیں سب۔ افتخار چودھری تو اس ٹولے کا حصہ ہے جسے چار کا ٹولا کہتے ہیں۔اس میں گیلانی،زرداری،کیانی اور یہ چودھری شامل ہیں۔2013 تک یہ ٹولا قابض رہنے کا پروگرام رکھتا ہے۔جس کا اظہار گیلانی کر چکا ہے۔
اب تک کونسا تیر مارا ہے کانڑے چودھری نے؟کیا سوئز بینکوں کو زرداری کے خلاف خط لکھا گیا؟این آر او کا کیا بنا؟اور ابھی حال ہی میں دم دبا کے بیٹھ گیا،حکومت کے خلاف جاتا ذرا۔اسے تو بس سرخیوں میں رہنے کا شوق ہے۔کرد نے صحیح کہا،یہ فرعون ہے فرعون،عوام کو کیا انصاف دیا اس نے؟بھٹو کو زندہ کرنے میں لگا ہوا ہے۔اس کے ایک فیصلے پر بھی عمل نہیں ہوتا،۔
 

Farooq Khan London

Politcal Worker (100+ posts)
[h=2]Re: Qudrat Ka Agent - Iftikhar Muhammad Chaudhry[/h] فالتو باتیں ہیں سب۔ افتخار چودھری تو اس ٹولے کا حصہ ہے جسے چار کا ٹولا کہتے ہیں۔اس میں گیلانی،زرداری،کیانی اور یہ چودھری شامل ہیں۔2013 تک یہ ٹولا قابض رہنے کا پروگرام رکھتا ہے۔جس کا اظہار گیلانی کر چکا ہے۔
اب تک کونسا تیر مارا ہے کانڑے چودھری نے؟کیا سوئز بینکوں کو زرداری کے خلاف خط لکھا گیا؟این آر او کا کیا بنا؟اور ابھی حال ہی میں دم دبا کے بیٹھ گیا،حکومت کے خلاف جاتا ذرا۔اسے تو بس سرخیوں میں رہنے کا شوق ہے۔کرد نے صحیح کہا،یہ فرعون ہے فرعون،عوام کو کیا انصاف دیا اس نے؟بھٹو کو زندہ کرنے میں لگا ہوا ہے۔اس کے ایک فیصلے پر بھی عمل نہیں ہوتا،
I 100% agree with u dear....