Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
جی آپ نے صحیح کہا ہے ۔ جو دن اس کی زکوہ کا ہے اس دن جتنا بھی اس کے پاس سونا چاندی مال تجارت اور نقدی (خواہ تنخواہ ہو یا کچھ اور)ہو گی اس پر وہ ڈھائی فیصد دے گا۔ بشرطیکہ صاحب نصاب ہو۔ (احناف کے نذدیک آج کل میں یہ رقم تقریبا چالیس ہزار ہے۔ یعنی جس کے پاس چالیس ہزار کی نقدی سونا وغیرہ ہے(قرضہ وغیرہ منہا کرکے) تو وہ صاحب زکوہ ہو گیا۔ اب اگر اگلے سال بھی وہ اس دن صاحب زکوہ رہا تو وہ زکوۃ ادا کرے گا)۔merey khial mein zakat saving par hoti hai......circular money mein nehin... salary is definitely not saving but it would be different matter if some saving has been made out of salary :)
Last edited: