carne Chief Minister (5k+ posts) Jul 14, 2024 #1 https://twitter.com/x/status/1812402517348679840 Featured Thumbs https://pbs.twimg.com/media/GSbv2GIW4AE_E4r?format=jpg&name=small
انقلاب Chief Minister (5k+ posts) Jul 14, 2024 #3 carne said: https://twitter.com/x/status/1812402517348679840 Click to expand... This is M_Shameer and the sodomy is consensual.
carne said: https://twitter.com/x/status/1812402517348679840 Click to expand... This is M_Shameer and the sodomy is consensual.
chandaa Prime Minister (20k+ posts) Jul 14, 2024 #5 Napaak fouj aik chakley mein badal chuki hai. Thank you Asim Yazeed and fucker santris for turning army into Gay brothel.
Napaak fouj aik chakley mein badal chuki hai. Thank you Asim Yazeed and fucker santris for turning army into Gay brothel.
Captain Safdar Chief Minister (5k+ posts) Jul 14, 2024 #6 انقلاب said: This is M_Shameer and the sodomy is consensual. Click to expand... In his religion ...it's OK
انقلاب said: This is M_Shameer and the sodomy is consensual. Click to expand... In his religion ...it's OK
Shehbaz Senator (1k+ posts) Jul 15, 2024 #8 جب "ذلت" نے "عزت" کو قتل کر دیا..!! ••••• ڈاکو ایک گاؤں میں داخل ہوئے اور وہاں کی تمام عورتوں کی عصمت دری کر دی..! مگر ایک خاتون ایسی تھی جب اس کے پاس گھر میں ڈاکو داخل ہوا تو اس نے اس ڈاکو کو قتل کر دیا اور سر کاٹ کر رکھ لیا..! جب ڈاکو اس گاؤں سے نکل کر چلے گئے تو تمام عورتیں اپنے پھٹے ہوئے کپڑے لیئے اپنے گھروں سے نکل آئیں اور ایک دوسرے کو روداد بیان کرنے لگیں..! اتنے میں وہ بہادر خاتون اپنے گھر سے باہر نکلی اور عورتوں نے دیکھا کہ اس نے گھر میں داخل ہونے والے ڈاکو کا سر اپنے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اور وہ نہایت غیرت و خودداری کے ساتھ ان کی طرف آنے لگی. اس خاتون نے بلند آواز سے کہا کہ " کیا تم نے سوچ لیا تھا کہ میں اسے مارے بغیر یا وہ مجھے مارے بغیر میری عزت کو ہاتھ لگا سکتا تھا..؟؟ " گاؤں کی عورتوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور فیصلہ کیا کہ اسے قتل کر دیا جائے تاکہ ان کی عزت باقی رہے اور ان کے شوہر کام سے واپس آنے پر ان سے یہ نہ پوچھیں کہ تم نے اس کی طرح مزاحمت کیوں نہیں کی..؟؟ انہوں نے اس بہادر خاتون پر حملہ کر کے اسے قتل کر دیا. انہوں نے ذلت کو زندہ رکھنے کے لیئے عزت کا قتل کر دیا..! یہی حال آج ہمارے معاشرے کے کرپٹ لوگوں کا ہے. وہ ہر عزت دار کو مارتے ہیں. ہر ایماندار شخص کو حقیر جانتے ہیں. تاکہ وہ ان کی کرپشن کے خلاف بات نہ کر سکے. اصل میں یہ لوگ اپنی عزتیں گنوا چکے ہیں اور عزت داروں کا جینا حرام کر رکھا ہے..! اب آپ جب کہیں بھی ایسے جملے سنیں اور ایسے لوگ دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ یہ انہیں میں سے ہیں جنہوں نے اپنی "ذلت" چھپانے کے لیئے "عزت" کو قتل کر دیا تھا...
جب "ذلت" نے "عزت" کو قتل کر دیا..!! ••••• ڈاکو ایک گاؤں میں داخل ہوئے اور وہاں کی تمام عورتوں کی عصمت دری کر دی..! مگر ایک خاتون ایسی تھی جب اس کے پاس گھر میں ڈاکو داخل ہوا تو اس نے اس ڈاکو کو قتل کر دیا اور سر کاٹ کر رکھ لیا..! جب ڈاکو اس گاؤں سے نکل کر چلے گئے تو تمام عورتیں اپنے پھٹے ہوئے کپڑے لیئے اپنے گھروں سے نکل آئیں اور ایک دوسرے کو روداد بیان کرنے لگیں..! اتنے میں وہ بہادر خاتون اپنے گھر سے باہر نکلی اور عورتوں نے دیکھا کہ اس نے گھر میں داخل ہونے والے ڈاکو کا سر اپنے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اور وہ نہایت غیرت و خودداری کے ساتھ ان کی طرف آنے لگی. اس خاتون نے بلند آواز سے کہا کہ " کیا تم نے سوچ لیا تھا کہ میں اسے مارے بغیر یا وہ مجھے مارے بغیر میری عزت کو ہاتھ لگا سکتا تھا..؟؟ " گاؤں کی عورتوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور فیصلہ کیا کہ اسے قتل کر دیا جائے تاکہ ان کی عزت باقی رہے اور ان کے شوہر کام سے واپس آنے پر ان سے یہ نہ پوچھیں کہ تم نے اس کی طرح مزاحمت کیوں نہیں کی..؟؟ انہوں نے اس بہادر خاتون پر حملہ کر کے اسے قتل کر دیا. انہوں نے ذلت کو زندہ رکھنے کے لیئے عزت کا قتل کر دیا..! یہی حال آج ہمارے معاشرے کے کرپٹ لوگوں کا ہے. وہ ہر عزت دار کو مارتے ہیں. ہر ایماندار شخص کو حقیر جانتے ہیں. تاکہ وہ ان کی کرپشن کے خلاف بات نہ کر سکے. اصل میں یہ لوگ اپنی عزتیں گنوا چکے ہیں اور عزت داروں کا جینا حرام کر رکھا ہے..! اب آپ جب کہیں بھی ایسے جملے سنیں اور ایسے لوگ دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ یہ انہیں میں سے ہیں جنہوں نے اپنی "ذلت" چھپانے کے لیئے "عزت" کو قتل کر دیا تھا...