Real Birthdate of Muhammad Ali Jinah

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
قائداعظم محمد علی جناح کی اصل تاریخ پیدائش 20 اکتوبر 1875 ہے۔ لیکن پاکستان کی بیوروکریسی نے 25 دسمبر 1876 ظاہر کرکے انگریز کی مرضی کی چھٹی برقرار رکھی ہے۔
 
mhdazym

MPA (400+ posts)
قائداعظم محمد علی جناح کی اصل تاریخ پیدائش 20 اکتوبر 1875 ہے۔ لیکن پاکستان کی بیوروکریسی نے 25 دسمبر 1876 ظاہر کرکے انگریز کی مرضی کی چھٹی برقرار رکھی ہے۔
Dude come on....

Quaid_passport_burhan.jpg
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
قائداعظم محمد علی جناح کی اصل تاریخ پیدائش 20 اکتوبر 1875 ہے۔ لیکن پاکستان کی بیوروکریسی نے 25 دسمبر 1876 ظاہر کرکے انگریز کی مرضی کی چھٹی برقرار رکھی ہے۔

Angrej is very naughty.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
قائداعظم محمد علی جناح کی اصل تاریخ پیدائش 20 اکتوبر 1875 ہے۔ لیکن پاکستان کی بیوروکریسی نے 25 دسمبر 1876 ظاہر کرکے انگریز کی مرضی کی چھٹی برقرار رکھی ہے۔

سندھ مدرستہ الاسلام میں محمد جناح صاحب نے دو مرتبہ داخلہ لیا تھا۔۔ ایک دفعہ داخلہ لیا ، سکول چھوڑ دیا اور پھر کچھ سال بعد داخل ہو گیا لیکن حیرت ہے کہ دونوں مرتبہ تاریخ غلط لکھی تھی۔۔

ایک مرتبہ دسمبر کی ایک تاریخ تھی میرے خیال میں 23 دسمبر دوسری مرتبہ دسمبر کی کوئی اور تاریخ لیکن 25 دسمبر تو بالکل بھی نہیں تھی۔۔

اب یہ 20 اکتوبر کیسے ہوئی معلوم نہیں ۔؟

یہ انگریزوں کو خوش کرنے والی بات میں کچھ وزن ہے اور ہو کیوں نہ کہ انگریزوں نے ملک اپنے ماتحت فوجی جرنیلوں کے حوالے کیا تھا قائد اعظم تو برائے نام حکمران تھے۔۔ ایسے حکمران جسکی آرمی چیف نے کشمیر پر چڑھائی کی بات ہی نہیں مانی تھی۔۔