Reham Khan Response On Her Controversial Statement about PTI Women

Rumiji

MPA (400+ posts)
Soja ab Reham, Ab ansoo baha k soja...,kon tujhay email kerta hai? Tu hai kon? Wu ab chala gaya ab yadon sae unke pyar ker. Apnae ap ko khuAr na ker. You are nobody, not a journalist not a politician just nobody, no education no upbringing only a gold digger, quit digging now please....go marry a Pista wala Pathan and make sure he has enough Salajeet and Naswar!
 
Last edited:

Asim Riaz

Voter (50+ posts)
پہلی بات تو یہ کہ کوئی پاگل ہی تمھیں شکایات بھیجے گا جس کو یہ تک نہ پتہ ہو کہ تمھارے پاس کوئی ایسی اتھارٹی نہیں ہے جو ان کے مسائل حل کر سکے۔ کچھ کدو قسم کے لوگ شاید اس چکر میں ہوں کہ محلے میں یا دوستوں میں تمھارے جوابات دکھانے کے شوقین ہوں کہ واہ دیکھو میری ریحام خان سے بات ہوتی ہے ۔
دوسری بات یہ کہ ہمارا معاشرتی نظام بلکہ پوری دنیا کا نظام ایسا ہے کہ ہر بندہ اپنی صلاحیت ، قابلیت کے مطابق نوکری اور دیگر خدمات انجام دیتا ہے۔ پارٹی ورکرز کا دکھ بیان کر رہی ہیں۔ کہ وہ غریب سٹیج تک نہیں آ سکتے۔ لکھ دی لعنت ایسے تجزئیے پر۔
عمران خان واحد آدمی ہے جو عوام کے بیچ بے خوف و خطر گھوم سکتا ہے ورنہ باقی لوگوں ک سٹیج ایک ایک میل کی دوری پر ہوتے ہیں اور وہ بھی بلٹ سکرین کے پیچھے چھپ کر تقریر کرتے ہیں۔
آپ کو یہاں یا دلاتا چلوں کہ جاوید چوہدری نے اپنے ایک ٹاک شو میں کہا تھا کہ (یہ دھرنے سے پہلے کی بات ہے) کہ عمران خان ایک پارٹی لیڈر ہے اور سرمایا ہے ایک جماعت کا اسے یوں سڑکوں پر عوام کے گھلنے ملنے سے احتیاط کرنی چاہیئے اور سیکیورٹی گارڈز ساتھ رکھنے چاہیے یا بلٹ پروف جیکٹ کا استعمال ضرور کرنا چاہیے ۔ اگر خدانخواستہ اسے کچھ ہوتا ہے تو عوام میں ابتری اور ملکی حالات خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔
دھرنے کے دوران اس کا دوبارہ بیان آیا کہ یہ کیسا لیڈر ہے جس کی جماعت کے لوگ تو آنسو گیس اور بندوق کی گولیوں ک درمیان کھڑے ہیں اور خود اس نے بلٹ پروف جیکٹ پہن رکھی ہے۔
او سالیوں سارے جہان دیو۔
کوئی دین ایمان بھی ہے تم لوگوں کا۔ سراسر اپنا بغض نکالنے کے لیے بات کو توڑ موڑ کر پیش کرتے ہو۔ اس ملک کا میڈیا اور بے ضمیر صحافی اس قوم کو اپنے مفاد کی خاطر شیطان کو بھی سچا ثابت کر دیں گے۔آزما کر تو دیکھو۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
رونا تے ایہنوں پیا دا وے کہ --- ہاۓ ہاۓ او
جپھیاں تے چومیاں خان ایہنوں نہیں پاوندا
اے سارا سیاپا اوسے شے دا اے
wohee chumian or jhappian dekh ker to khan nain iss se shadi kee thee .. to phir rona kaisa ?
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
She is such a confident woman. Too much for Imran to handle. She was like a Hot Potato that came in Imran's hands, that's why he dropped it. ;) Reham Khan is the PERFECT Imran Khan.

Maybe you can tweet to her to stand in an election and then you can vote for your perfect candidate.
 
Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
تحریک انصاف وہ واحد جماعت ہے جس نے عام ورکر کو ٹکٹ دیا، اسی فیصد نئے چہروں کو ٹکٹ دیا، مثال کے طور پر مراد سعید ۔ دوسری گزرش یہ ہے کہ تحریک انصاف کے جلسوں کا سٹیج سب سے زیادہ بھرا ہوتا ہے اکثر حادثات بھی ہوتے ہیں ، تو آپ کی یہ بات بھی غلط ہوئی۔ اور آخری بات یہ ہے جتنا متحرک اور نمائیندگی خواتین کو پی ٹی آئی نے دی ہے پاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں دے سکی۔ ویسے آپ کو طلاق کے بعد اس پر کیچڑ اچھالنا زیب نہیں دیتا جس کے قابلے آسمان نے پہلے ملایا کرتی تھیں
 
Aadi Ali

Minister (2k+ posts)
Is so called Muslim khatoon "Reham Khan" se to wo Yahoodi "Jamaima Khan" behter hy k jisny apni Shaadi+Talaaq ko peso k liye media men aj tak becha nahi...
Allah jisko izzat-O-hidayat dy
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Im trying to figure out where she answered the specific question about her comment regarding 'shareef aurtein'.

All I heard was her beating around the bush, going around in circles, trying to talk about irrelevant stuff until people forget
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Reham Khan First Time Response On Her Controversial Statement about PTI Women

(clap)(clap)
یہ کون بیوقوف خواتین ہیں جو تمھیں شکایتیں بھیجتی ہیں؟ تم کس حیثیت میں انکی شکایتیں سُن سکتی ہو؟ تم تو اسوقت بھی شکایتیں نہیں سُن سکتی تھی جب تم عمران کی بیوی تھی اب اس حیثیت سے بہت دور نکل چکی ہو بدمعاش عورت۔۔۔۔۔ مطبل جھوٹ کی بھی انتہا ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر کوئی اسے پی ٹی آئی کے بارے شکایتیں بھیجتا بھی ہے تو وہ پی ٹی آئی کی نہیں بلکہ کسی اور پارٹی کے لوگ ہونگے۔۔۔۔تاکہ یہ جاکے پی ٹی آئی کو میڈیا میں بدنام کرسکے۔۔۔۔
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ڈرو پٹواری غصہ کریں گے
باقی رہی بات سچا ثابت کرنے کی تو وہ شریف برادران کو سچا ہی تو ثابت کرتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ شاہی خاندان با وضو ہوتا ہے اور یہ ناپاک

پہلی بات تو یہ کہ کوئی پاگل ہی تمھیں شکایات بھیجے گا جس کو یہ تک نہ پتہ ہو کہ تمھارے پاس کوئی ایسی اتھارٹی نہیں ہے جو ان کے مسائل حل کر سکے۔ کچھ کدو قسم کے لوگ شاید اس چکر میں ہوں کہ محلے میں یا دوستوں میں تمھارے جوابات دکھانے کے شوقین ہوں کہ واہ دیکھو میری ریحام خان سے بات ہوتی ہے ۔
دوسری بات یہ کہ ہمارا معاشرتی نظام بلکہ پوری دنیا کا نظام ایسا ہے کہ ہر بندہ اپنی صلاحیت ، قابلیت کے مطابق نوکری اور دیگر خدمات انجام دیتا ہے۔ پارٹی ورکرز کا دکھ بیان کر رہی ہیں۔ کہ وہ غریب سٹیج تک نہیں آ سکتے۔ لکھ دی لعنت ایسے تجزئیے پر۔
عمران خان واحد آدمی ہے جو عوام کے بیچ بے خوف و خطر گھوم سکتا ہے ورنہ باقی لوگوں ک سٹیج ایک ایک میل کی دوری پر ہوتے ہیں اور وہ بھی بلٹ سکرین کے پیچھے چھپ کر تقریر کرتے ہیں۔
آپ کو یہاں یا دلاتا چلوں کہ جاوید چوہدری نے اپنے ایک ٹاک شو میں کہا تھا کہ (یہ دھرنے سے پہلے کی بات ہے) کہ عمران خان ایک پارٹی لیڈر ہے اور سرمایا ہے ایک جماعت کا اسے یوں سڑکوں پر عوام کے گھلنے ملنے سے احتیاط کرنی چاہیئے اور سیکیورٹی گارڈز ساتھ رکھنے چاہیے یا بلٹ پروف جیکٹ کا استعمال ضرور کرنا چاہیے ۔ اگر خدانخواستہ اسے کچھ ہوتا ہے تو عوام میں ابتری اور ملکی حالات خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔
دھرنے کے دوران اس کا دوبارہ بیان آیا کہ یہ کیسا لیڈر ہے جس کی جماعت کے لوگ تو آنسو گیس اور بندوق کی گولیوں ک درمیان کھڑے ہیں اور خود اس نے بلٹ پروف جیکٹ پہن رکھی ہے۔
:lol:او سالیوں سارے جہان دیو۔
کوئی دین ایمان بھی ہے تم لوگوں کا۔ سراسر اپنا بغض نکالنے کے لیے بات کو توڑ موڑ کر پیش کرتے ہو۔ اس ملک کا میڈیا اور بے ضمیر صحافی اس قوم کو اپنے مفاد کی خاطر شیطان کو بھی سچا ثابت کر دیں گے۔آزما کر تو دیکھو۔
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ عورت بھی اب نواز سانپ شریف ، شہباز اور خمزہ ککڑی کے انڈے پکڑ پکڑ کر گنے گی اور چیک کرے گی کہ بجلی کی زیادتی سے کہیں شارٹ تو نہیں ہو گئے
 
faveer

Councller (250+ posts)

منہ پر معدہ لگا کر بکواس تو مریم صفدر بھی کر لیتی ہے
گو کہ انسان کا ضمیر مردہ نہیں ہونا چاہیے