Dr Adam Prime Minister (20k+ posts) Mar 2, 2025 #2 پاکستانی دکاندار حرص کے ہاتھوں مجبور اپنی حرکتوں سے باز آ ہی نہیں سکتے . رمضان یا کسی بھی مقدس مہینے، ہفتے یا دن کا ان پر کوئی اثر نہیں ہوتا . وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ مال سمیٹنا چاہتے ہیں
پاکستانی دکاندار حرص کے ہاتھوں مجبور اپنی حرکتوں سے باز آ ہی نہیں سکتے . رمضان یا کسی بھی مقدس مہینے، ہفتے یا دن کا ان پر کوئی اثر نہیں ہوتا . وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ مال سمیٹنا چاہتے ہیں