carne
Chief Minister (5k+ posts)
معصومانہ سوال؟ پاکستان نے شملہ معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، اسی معاہدے کے تحت پاکستان کے 93 ہزار جنگی قیدی اور ان کی پتلونیں پاکستان کو واپس ملی تھیں۔ کیا اب پاکستان 93 ہزار فوجی دوبارہ بھارت کے حوالے کرے گا؟
https://twitter.com/x/status/1916207941763424553