Absent Mind
MPA (400+ posts)
Right to vote for overseas Pakistanis.
السلام علیکم
الیکشن سے ہٹ کر ایک سوال۔
میں ملک سے باہر ہوں۔ سوچ رہا ہوں کہ ملک پاکستان سے باہر رہنے والوں کو بھی ووٹ کا حق دیا جائے آپکے خیال میں سب سے بہتر کیا زریعہ ہوسکتا ہے جس سے یہ آواز زیادہ سے زیادہ موثر ثابت ہو۔

Last edited by a moderator: