Ripudaman Singh Malik, acquitted Air India bombing, killed in Surrey Canada

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن یہ بھی ایک سبق ہے امریکہ برطانیہ کینیڈا بلجیم سیٹل ہونے والے جرنیلوں انکے بچوں اور ججوں انکے بچوں کرپٹ سیاسی لیڈروں اور انکے بچوں کے لئے جو سمجھتے ہیں ظلم کرکے یا لوٹ مار کرکے بھاگ جائیں گے یا پہلے سے بچے سیٹلڈ کئے ہوئے ہیں انکے لئے اللہ کا پیغام ہے کہ دنیا کہ کسی بھی کونے میں بچ نہیں سکتے کوئی ظلم زیادتی لوٹ مار کرکے بھاگ کر کسی محفوظ ملک میں سیٹل ہونے والوں کے لئے
 

Back
Top