ifteeahmed
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Saad Rafique Apologizes and Forfeits Seat
You're on the right track. Should them to govern and fulfill there promises. Hope they will perform because IK is in front of them, otherwise midterm election option is open within 1 1/2 or 2 years. We shouldn't require much time to reorganize because our base is already formed & established via intra party election.
اب کرنے کا کام یہ ہے کہ ان کی دھاندلیوں کے جو بھی ثبوت یا شواہد لوگوں کے پاس ہیں انہیں جمع کرکے عوام کو دکھایا جائے، مخصوص حلقوں کے نتائج کو چیلنج کیا جائے اور جہاں ووٹوں کا فرق کم تھا وہاں دوبارہ گنتی کروائی جائے اور ان کی بنیاد پر ان کے خلاف قانونی کاراوئیاں کی جائیں اورتاکہ ان کی سیاسی اور اخلاقی ساکھ عوام کی نظروں میں کمزور ہو اس کا فائدہ پھر آپ کو آئیندہ کے الیکشن اور ضمنی انتخابات میں نظر آئے گا
آنے والے ضمنی انتخابات کیلئے بھی تیاری کی ضرورت ہے اور لوگوں کو ان کیلئے موبیلائز کرنا چاہئے کیونکہ اگر ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی ان کے حلقوں میں سیٹیں نکال لے جاتی ہے تو یہ اس بات کا بلواسطہ ثبوت ہوگا کہ پی ٹی آئی کے ان حلقوں میں اچھے ووٹ تھے اور یہاں دھاندلی ہوئی تھی