Sadaqat Abbasi returned home alive.- Emotional scene

Qudsi

Minister (2k+ posts)
https://x.com/RashidMkhan79/status/1710342803492851920?s=20
تمہارے تابوت دیکھ کر ہمارے گھروں میں ہماری مائیں کھانا نہیں کھاتی تھیں کہ ان کے بچے یتیم ہوگئے
آج ہمارے ساتھ جو کر رہے اور ہمارے بچے یہ دیکھ رہے
کل آپ کے تابوت پہ جب ہماری مائیں کھانا کھانے سے انکار کریں گی تو یہ بچے ان کا گریبان پکڑ کر پوچھیں گے کن کے لئیے کھانا نہیں کھا رہی ہو ؟ ہمارے ابو کو بھول گئے بھائی کو بھول گئے بہن کو بھول گئے
بہت گھاٹے کا سودا کیا جارہا ہے بہت گھاٹے کا