سر جی آپ کے پاس کم از کم ایک فورم تو ہے جہاں آپ اپنی آواز بلند کر سکتے اسمبلی سے استعفے ان ملکوں میں کارگر ہوتے ہیں جہاں جمہوریت ہوتی ہے میڈیا آزاد ہوتا ہے اور حکومتیں میڈیا کا سامنا نہیں کر سکتیں لیکن پاکستان میں ایک جنگل کا سماں ہے جہاں نہ آئین کا احترام نہ قانون کا احترام اور نہ ان شرابیوں نے اسلامی اقدار کا احترام چھوڑا ہے حالیہ ضمنی الیکشن میں جو انھوں نے بدمعاشی کی ہے اس کا مقابلہ صرف سڑکوں پر نہیں ہو سکتا پچھلی نیشنل اسمبلی سے نکل کر پاکستانیوں نے بہت مار کھائی ہے اب اگر نکلے تو جیسے انھوں نے پہلے سیٹیں خالی رکھی اب بھی یہ چور من مانی کریں گے سب ملکر پہلے اپنی سیٹوں کے لیئے قانونی اور احتجاجی مقابلہ کرو