بھائی خان ، اب تیری جان نہی چھٹ سکتی ، بہتر ہے کہ چپ کر جا ، یا معافی مانگ لے
یہاں بڑے بڑے جہادی تا ڑو بیٹھے ہیں ، جہاں بندے نے ایک بات بے دہانی میں کی نہی ، وہیں سے اس پر کفر کا فتوہ لگانا شروع کر دیتے ہیں
کہ تم مسلمان نہی ، تمہارے ماں باپ نے کیا سکھایا ؟؟؟ تم تو بس واجب القتل ہو
ان میں سے زیادہ کینڈا اور یورپ میں رہتے ہیں ، لیکن افغانستان کا سب سے زدہ درد انہیں ہی ہے
کبھی یہ کوئی نیم برہنہ عورت کی تصویر لگا کر اس کو کافر کہ کر اپنے نفس کی تسکین کرتے ہیں
جو کوئی یہ کہہ دے کہ تمہیں کیا ہے اس سے ، وہ آزاد خیال ، سیکولر اور پتا نہی کیا کیا کہلاتا ہے
میرا خیال ہے کہ اڈمن کو ان مگر مچھوں کی صفائی کرنی چاہے ، ورنہ تو کوئی یہاں بات تک نہی کر سکتا
khud ko musalman kehne wala aik shaks jis ko Qaiser Mirza ne reply kia tha woh Kehta hai mai Hadees ko nahi manta ,,, to phir us ko aur kis tarha reply kia jai ..??? mere khayal se qaiser mirza ne ussay theek reply kia tha

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|