Salam to All from a NEW Member aka Newbie :P

Missing Person

Voter (50+ posts)
اسلام علیکم
میں اس فورم پر تو نیا ہوں پر کسی اور فورم پر بہت پرانا ہوں۔ پہلے میرے خواب میرے افسانے تھے جن کو میں ہرآنکھ میں سجا دیکھنا چاہتا تھا۔ اب میرے درد میری کہانیاں ہیں جنہں میں دنیا سے چھپانا چاہتا ہوں اور اپنے اندر دفن کر دینا چاہتا ہوں۔ مگر یہ زہر اندر ہی اندر پلتا رہے تو بھی عذاب۔ یہ فورم شاید ہوا کا وہ جھونکا بنے جو قفس میں کچھ تو قرار آے۔ اگر یہ کرب صرف میرے درد ہوتے تو میں کبھی یہ قبر کشائی نہ کرتا مگر یہ آبلے تو میرے وطن کو کرب و بلا بناے جا رہے ہیں میرے شہروں کوکھاے جا ریے ہیں اور میرے لوگوں کو مارے جا رہے ہیں کہ اب میرا بولنا لازم ہے۔ یہ سب کہانیاں سیاستوں کا اوج کمال ہیں اسی لیے انہیں سیاست۔پی کے پر شٰیئر کرنا میرا فرض ہے۔ امید ہے کے آپ سب مجھے ایک نیا ممبر ہونے ک ناطے ویلکم کریں گے۔

خیر اندیش
مسنگ پرسن
 
Last edited:

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Welcome To Siasat.pk

Zaroor Kaho jo Khena Hai, Bus Khayal Rakhna, Aachi Baat par Applause aur buri paar chitrol ho gee. Umeed hai, Tashreef mazboot kar key aye ho gaye.

Kion Keh,

Eik Ka Hero, Doosray Ka Villain hota hai ;)
 

sadani

Minister (2k+ posts)
شادی کریں۔ زندگی انجوائے کریں۔
زندگی کی ساتھی ہی آپ کے دُکھڑے سن کر آپ کی مدد کرسکتی ہے ۔



You can be a good sales person for Pakistani Hakeems ;)

7874894121387568564.jpg
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Naa bhai....

hum to medicine ke bjaye logo ko "balanced diet" ki talqeen kerte hen..... Aakhir kidneys ko 20-25 saal aur chalana he ;)

by the way, W salam to thread starter :)

ہاں جی اب حکیم اپنی دوا کیوں کھائے گا جس سے وہ لاکھوں کمائے گا۔
ویسے آپ اچھے سیلز مین ہیں۔

دامن بھی بچالیا
اور پیسہ بھی کما لیا

اب کوئی دُکھیارا ضرور رابطہ کرے گا

 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Capt. Safdar just sent me a PM........ asking me about if this medicine can cure born impotency (serious)

ضرور عمران خان کو بھی آپ نے ہی بیچی ہوگی۔ ورنہ مجھے تو اس کے اس بڑُھاپے میں عمر چیمہ کے ٹویٹ پر حیرت ہوئی تھی ۔