Same brigadier is probably the handler of Gandapur and Marwat.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
GhBGUo2XUAAoi4s
 

sitq90

Voter (50+ posts)




کیا قربانی دی ہے؟؟؟
!ہمیں بھی تو پتہ چلے

کوئی کالا بکرا حلال کر دیا یا کوئی جامنی رنگ کا مرغا؟؟؟
Ye baat such hai ke in ka ghar bhi bulldoze hua tha magar kisi na kisi stage pe inho ne baatein party discipline ke khilaf kin aur November wale protest mein bhi nahi aaye. Lagta hai ke inki himmat itni hi thi.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Khan knows all the snake's with false skins. Wait for the right times to trample them. Many more are still to get exposed.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Ye baat such hai ke in ka ghar bhi bulldoze hua tha magar kisi na kisi stage pe inho ne baatein party discipline ke khilaf kin aur November wale protest mein bhi nahi aaye. Lagta hai ke inki himmat itni hi thi.

Is tarah tou phir hota hai aiesay kamoun main.
That being said, it appears that the guy has some mental issues as well.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے اس نے کیا قربانی دی ہے ایم این اے کی سیٹ لینا قربانی ہوتئ ہے ؟ یا اس نے جیل کاٹی ایک سال دو سال جیسے قربانی دینے والے ڈاکٹر یاسمین راشد صنم جاوید اور دوسری خواتین کے ساتھ ساتھ شاہ محمود قریشی یا جمشید چیمہ ، یا لاہور والے سارے کاٹ رہے ہیں یا کاٹ کر رہا ہوئے یا ارشد شریف والی قربانی دی مراد سعید والی قربانی دی چوہدری پرویز الہی والی قربانی دی بہت سے اور لیڈر شپ جن کے نام نہیں آتے لیکن انہوں نے قربانی دی عمران ریاض خان یا دوسرے چند صحافیوں کی طرح قربانی دی۔ اس نے گھوڑے کی قربانی دی ہے ہر وقت یہ بھونکتا ہے کہ اگر یہ نا ہوتا تو شاید پیُ ٹی آئی نا ہوتی یہ میرے گھوڑے کا لیڈر ہے ہر وقت بھونکتا ہے ہر بات میں ہر بیان میں پارٹی کو نقصان پہنچاتا ہے یہ گھوڑے کا لیڈر ابے اتنا شوق ہے اور کسی حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد ہے تو استعفئی دے اور کسی اور پارٹی کے ٹکٹ پر ایمٗ این اے بن
یدی دیا تجھے تو کوئی کونسلر بھی نا بنائے اگر پی ٹی آئی کے خلاف بھونک کر بولے اور الیکشن لڑے
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)




کیا قربانی دی ہے؟؟؟
!ہمیں بھی تو پتہ چلے

کوئی کالا بکرا حلال کر دیا یا کوئی جامنی رنگ کا مرغا؟؟؟

نسوار کی تین پڑیا کھا کر اور دو بیڑی پی کر چار بڑھکیں ماریں ۔اور 26 نومبر کو اسلام آباد سے گدھے کے سر سے سنگ کی طرح فرمائشی غائب ہو گئے ۔ ۔
اب ان کیلئے(جن سے مخاطب ہے ) اس سے بڑی قربانی کیا ہو گی۔
 

Back
Top