Saudia mian aaj chaand nazar any ka imkaaan

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
945807_611790518871657_1932838606_n.jpg
ng



please say some thing admin please dont merge
 

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Ulema made a mistake. That's all there is to say. They admitted the mistake, bas yehi bari baat hai. Next time they should rely on Science rather than their eye sights.
 

Irobot

Senator (1k+ posts)
کوی بڑی بات نہیں۔
اگرشعبان 29کا تھا اور بادل کی وجہ سے رمضان کا چاند نظر نہ آ سکا اور رمضان بھی 29کا تھا تورمضان کا ایک دن کم پڑ سکتا ہے۔
جو بعد میں کفارہ ادا کرنا پڑے گا۔

 

Irobot

Senator (1k+ posts)
Ulema made a mistake. That's all there is to say. They admitted the mistake, bas yehi bari baat hai. Next time they should rely on Science rather than their eye sights.

use of scientific calculation for moon sighting they have to get fatwa of top scholars.
Islam is not like every body can change rules according to their own wish.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Ulema made a mistake. That's all there is to say. They admitted the mistake, bas yehi bari baat hai. Next time they should rely on Science rather than their eye sights.

Are you serious? it is the science that gave them wrong observation. They religious scholars are mulling not to use science for ramzan sighting again.
 

haidhu80

MPA (400+ posts)
کوی بڑی بات نہیں۔
اگرشعبان 29کا تھا اور بادل کی وجہ سے رمضان کا چاند نظر نہ آ سکا اور رمضان بھی 29کا تھا تورمضان کا ایک دن کم پڑ سکتا ہے۔
جو بعد میں کفارہ ادا کرنا پڑے گا۔

کفارۃ نہیں قضاء۔
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے قبل بھی ایسا ہو چکا ہے
خادم الحرمین نے اعلان کیا تھا کہ لوگ عید کے بعد ایک اور روزہ رکھ لیں
سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ لوگوں نے گھروں سے باہر نکل کر سڑک پر گاڑیاں نہیں جلائیں
کسی نے بھی حاکم وقت کے خلاف کوئی مظاہرہ نہیں کیا


حاکم وقت کے حکم پر سب نے خاموشی سے عمل کیا
آج شاید پھر دوبارہ ایسا ہی مسلہ درپیش ہے


یہ ہی ہمارے دین کی خوبصورتی ہے
کسی بھی مسلے کو حکمت سے حل کیا جا سکتا ہے
 

arnold_mic

Senator (1k+ posts)
چیف جسٹس کو اس بات کا سو موٹو نوٹس لینا چا ہے
میری غلطی یہ تو سعودی عرب میں ہوا ہے اور جو وہ کرتے ہیں ٹھیک کرتے ہیں
 

KK YASIR

Minister (2k+ posts)
سعودی عرب کے زیادہ ترعلاقوں میں شوال کا چاند نظرنہیں آیا. رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس بدھ کو دوبارہ منعقد کیا جائے گا ،عرب ٹی وی
 

rahail

Senator (1k+ posts)
اس کا مطلب ہے کے نواز شریف اپنی حکومت بچانے کے لیہ ٢٩ روزے کو عید کا الان کر دے گا کیوں کے جمعہ کی عید اس کی حکومت پر بھاری ہے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
چاند بھی عجیب ہے بچپن میں ماموں اور جوانی میں جانو ہوتا ہے
 

Ebrahiem

Councller (250+ posts)
چاند بھی عجیب ہے بچپن میں ماموں اور جوانی میں جانو ہوتا ہے
Wase is dafa europe main chand nay sab ko Mamoo bana diya.... her community nay apni marzi say roza rakha
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Wase is dafa europe main chand nay sab ko Mamoo bana diya.... her community nay apni marzi say roza rakha
امیر ملک پہلے عید مناے گے جیسے ناروے ڈنمارک سویڈن
(cry) اور غریب بعد میں جیسے سپین اٹلی یونان