carne
Chief Minister (5k+ posts)

ایک آدمی پرچون کی دکان پر ادھار سودا لینے گیا۔ دکاندار نے انکار کردیا۔ اس آدمی نے کہا کہ اگر تم نے مجھے ادھار نہ دیا تو ساری دنیا تباہ ہوجائے گی۔
دکاندار نے پوچھا: وہ کیسے؟
آدمی نے جواب دیا:
اگر مجھے ادھار نہ دیا تو مجبوراً میں اپنی گاف مروا کر کہیں سے پیسے لوں گا۔ جو میری گاف مارے گا، اسے ایڈز لاحق ہوسکتی ہے۔ اس سے دوسرے لوگوں کو ایڈز لگے گی، آہستہ آہستہ ایڈز پھیلتی جائے گی جس سے لوگوں کی اموات واقع ہوں گی۔
بحران بڑھے گا، حکومت کے پاس پیسے نہیں ہوں گے کہ اس پر قابو پاسکے۔ اس دوران انڈیا پاکستان کو کمزور دیکھتے ہوئے حملہ کردے گا۔ جنگ چھڑے گی اور مجبوراً ایٹم بم استعمال کرنا پڑیں گے۔
ایٹم بم چلے تو سارا خطہ لپیٹ میں آئے گا۔ اسی دوران شمالی کوریا، روس، جنوبی امریکہ میں نیٹو مخالف قوتیں حرکت میں آئیں گی اور وہ امریکہ کے خلاف حملہ کردیں گی۔ جس کے جواب میں نیٹو جوابی کارروائی کرے گا اور یوں تیسری جنگ عظیم چھڑ جائے گی۔
ہر طرف سے نیوکلئیر ہتھیار استعمال ہوں گے اور بالآخر ساری دنیا تباہ ہوجائے گی۔
دکاندار نے جواب دیا
:
جو مرضی ہوجائے، تمہیں ادھار نہیں ملے گا، تمہاری بُنڈ مروانے سے اگر دنیا تباہ ہونا ہوتی تو کئی سال قبل ہوچکی ہوتی!!!
آج کے فیصلے کے بعد سی پیک ختم، نجکاری ختم، سرمایہ کاری ختم، پارلیمنٹ عضومعطل - رضوارن راضی عرف گانڈو دادا
https://twitter.com/x/status/1811809463516516384