Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
قرآن پاک کی رہنمائی سے سائنسدانوں کے لئے حیران کن انکشاف. انسانی دل میں ایک چھوٹا دماغ موجود ہے جو کہ آپکے سر میں موجود دماغ کو کنٹرول کرتا ہے. انسان سر میں موجود دماغ سے نہیں دل میں موجود دماغ سے سوچتا ہے. سر میں موجود دماغ دل میں موجود دماغ کے احکامات کا تا بع ہے