See How IG Quetta had pointed out security flaw at Quetta training college Almost 6 Weeks before the

values

Chief Minister (5k+ posts)
اس پولیس ٹریننگ سنٹر کو جاتی امرا میں شفٹ کروا دیں ..وہاں کی دیواریں بہت بلند ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ وزیر اعلی بلوچستان وہی ہے نا جس نے تین لڑکیوں کو زندہ گڑھے میں دبا دیا تھا

اور پھر اس کا برملا اعتراف بھی کیا تھا اور بہادری بھی جتای تھی ؟؟؟

یہ بےغیرت موٹے لوگ عوام میں نہی ہیں اور نہ ہی عوام کا کام کر سکتے ہیں

یہ قاتل ہیں
 

insaf-tiger

Banned
اس پولیس ٹریننگ سنٹر کو جاتی امرا میں شفٹ کروا دیں ..وہاں کی دیواریں بہت بلند ہیں
marriyam..farari..phir..bhi..banda .ander..bola..laiti..hai..or..phelang..kar..bhag..jati..hai.
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
balochistan govt should be sacked immediately! i dont know why tv channels are ignoring this important video.
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
the killer in the top posts in civil government but if so can could to be ,not to be shame sahme shame all power holders you will die soon too
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
میں صبح سے تمام نیوز چینل دیکھ رہا تھا کہ شاید کسی ایک چینل پر مجھے محترم جناب وزیراعظم میاں محمد نواز شریف صاحب آنسو بہاتے نظر آ جائیں--- شاید کسی چینل پر دنیال عزیز, طلال چوہدری, عمر زبیر انڈیا کے خلاف نہ سہی کم سے کم ان خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کے لیے پریس کانفرنس کرتے نظر آ جائیں ۔۔۔۔۔ شاید کسی جگہ مولانا فضل الرحمن ان خودکش حملہ آوروں اور ان کے سپورٹرز پر کفر کے فتوے لگاتے نظر آئیں۔ کسی چینل پر یہ خبر آئے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب نے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔۔۔۔۔
لیکن افسوس ہوا ابھی تک جتنے بھی حکومتی وزراء چینلز پر آنے ان سب کا صرف اور صرف ایک ہی مقصد تھا کہ کسی نہ کسی طرح عمران خان کو غلط ثابت کیا جائے، اسے یہودی ایجنٹ قرار دیا جائے۔ افسوس صد افسوس۔۔۔۔۔۔ اگر اب بھی پاکستانی قوم نہیں جاگتی تو عمران خان کو ہی چھوڑ دینا چاہیے کیونکہ اس کے بعد اب اس عوام کا کچ نہیں ہو سکتا۔

 

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)

چیف منسٹر کے ماتحت افسران جن جن کی ٹیبل پر دستخط کیلئے اس فائل کو جانا تھا ان سب کواقدام قتل زیردفعہ 302 پی پی سی میزان چوک میں خرچ کردیں احسان ھوگا اگر اسمیں فنانس اور ہوم ڈپارٹمنٹ بھی آجائیں تو کوشش کرکے دس بیس جابس بھی نکل آئینگی جو نوکری کے متلاشی افراد کے لئے کسی ثمر سے کم نہ ہونگیں
 

AAA101

Senator (1k+ posts)

چیف منسٹر کے ماتحت افسران جن جن کی ٹیبل پر دستخط کیلئے اس فائل کو جانا تھا ان سب کواقدام قتل زیردفعہ 302 پی پی سی میزان چوک میں خرچ کردیں احسان ھوگا اگر اسمیں فنانس اور ہوم ڈپارٹمنٹ بھی آجائیں تو کوشش کرکے دس بیس جابس بھی نکل آئینگی جو نوکری کے متلاشی افراد کے لئے کسی ثمر سے کم نہ ہونگیں

Ghaflet karnay wala Barabar ka Zemidar hia... agar us post responsibilities pori nahi kar saktha aur seat per baita hia tu phir Pansi kay liye be tayar rahay
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
This Criminal Chief Minister should be hanged along with his Master Nawaz Lal Nehroo.
 

M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
Police Cadet College lies on Sariab Road in Quetta.

Sariab Road has the HEAVIEST presence of FC troops and checkposts in all of Quetta.

what was FC doing then? too busy humiliating local residents of Sariab Road??!
 
Last edited: