See What Happened when a Molvi was Caught Molesting a Little Girl ??

Awan-1

Minister (2k+ posts)
Re: Caption It...

Es Molvi ko Marrow 100 aur count kero One. Pakistani society main Lerkion(girls) ko Uncles and Molvi hazarat say Bachain aur en ke pohench say door rakhain.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Caption It...

اس سوور نے کسی بچی کے ساتھ غلیظ حرکت کی ہے بچی ہو سکتا ہے اس سے پڑھنے آتی ہو ، بہرحال بچوں کو مولویوں کی پنہچ سے دور رکھیں ،محکمہ صحت اطفال
اسکا آفس دیکھو اچھا خاصا امیر مولوی ہے کپڑے بھی مہنگے ہیں یہ خبیث سوور کی اولاد حرامکاری کرنے کیلئے بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے ،میرے خیال سے اسکا بہتر علاج پولیس رپورٹ تھی وہ خود ہی اسے منوا لیتے پاکستان کے زیادہ تر مولوی ایسے ہی ہیں
 
Last edited:

~Xer0

Councller (250+ posts)
Re: Caption It...

Hamaray 80% Mulla or molvie aisay he hain ... in Bagairton ki waja say Islam ka Naam itna khrab howa hay ... Pyaar or Aman k deen ko in Kut.ton nay aaj dunya main Dheshart gardi k saath munslik kar dia hay .
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: See how shameful act did this guy

اکثر مدرسوں کا یہی حال ہے. بچے، بچیوں سمیت ان جانور نما مولویوں سے کوئی محفوظ نہیں. اس سارے غلیظ کھاتے میں حکومت کا ایک بہت بڑا کردار ہے کہ جس نے لاوارث اور غریب بچوں کو جہالت کی یونیورسٹیاں چلانے کیلیے ان درندوں کے حوالے کر دیا ہے. لواطت، زنا بالجبر، تشدد ،جہالت، چندہ کے نام پر حرام خوری، فرقہ واریت، دہشت گردی کے گڑھ ہیں یہ
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: See how shameful act did this guy

یہ مدرسہ نہیں کو ایجوکیشن سکول ہے
جس میں بچیوں کے استاد مرد ہیں

macbeth

Minister (2k+ posts)
اس لعنتی مولوی کے ساتھ ساتھ اس کا احتساب کرنے والے ان گنوارجاہلین کی بھی لترول ہونی چاہیئے جو اس درندے کو صرف قرآن کے حلف پر چھوڑ رہے ہیں۔۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: See how shameful act did this guy

یہ مدرسہ نہیں کو ایجوکیشن سکول ہے
جس میں بچیوں کے استاد مرد ہیں
اوے جہلا ،اگر مرد بچیوں کو پڑھا ے تو اسے کو ایجوکیشن نہیں کہتے :lol:، کو ایجوکیشن اسے کہتے ہیں جسمیں لڑکے اور لڑکیاں اکٹھے پڑھتے ہوں ، وڈا ڈارون تے ویکھو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: See how shameful act did this guy

اکثر مدرسوں کا یہی حال ہے. بچے، بچیوں سمیت ان جانور نما مولویوں سے کوئی محفوظ نہیں. اس سارے غلیظ کھاتے میں حکومت کا ایک بہت بڑا کردار ہے کہ جس نے لاوارث اور غریب بچوں کو جہالت کی یونیورسٹیاں چلانے کیلیے ان درندوں کے حوالے کر دیا ہے. لواطت، زنا بالجبر، تشدد ،جہالت، چندہ کے نام پر حرام خوری، فرقہ واریت، دہشت گردی کے گڑھ ہیں یہ

معظم .یہ مدرسہ نہیں .کوئی سکول ہی ہے ..بورڈ لگا تھا فیسوں کا ..میرا نہیں خیال مدرسوں میں فیس ہوتی ہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: See how shameful act did this guy

معظم .یہ مدرسہ نہیں .کوئی سکول ہی ہے ..بورڈ لگا تھا فیسوں کا ..میرا نہیں خیال مدرسوں میں فیس ہوتی ہے
مدرسوں میں قرآن پڑھانے کی فیس بالکل لی جاتی ہے، آپ لگتا ہے کبھی کسی مدرسے میں نہیں پڑھیں ، صرف مسکین بچے جو مدرسے میں مستقل رہتے ہیں انسے فیس نہیں لیتے لیکن دو روٹی دے کر انہیں اتنا ذلیل کرتے ہیں کہ اکثر انمیں زیادتیوں کی وجہ سے طرح طرح کے جسمانی عوارض شکار ہو جاتے ہیں انہیں ایسے مارتے ہیں جیسے اکثر آپ نے گدھے کو مارتے دیکھا ہوگا
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: See how shameful act did this guy

بات کو گھمانے کے لیے جو مرضی کر لو جتنا مرضی منہ کھول کر ہنس لو اس ویڈیو سے یہ ثابت ہے کہ یہ مدرسہ نہیں سکول ہے

باقی میں نے کب کہا کہ جہاں مرد پڑھاتے ہوں وہ کو ایجوکیشن ہوتی ہے

اوے جہلا ،اگر مرد بچیوں کو پڑھا ے تو اسے کو ایجوکیشن نہیں کہتے :lol:، کو ایجوکیشن اسے کہتے ہیں جسمیں لڑکے اور لڑکیاں اکٹھے پڑھتے ہوں ، وڈا ڈارون تے ویکھو
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: See how shameful act did this guy

بات کو گھمانے کے لیے جو مرضی کر لو جتنا مرضی منہ کھول کر ہنس لو اس ویڈیو سے یہ ثابت ہے کہ یہ مدرسہ نہیں سکول ہے

باقی میں نے کب کہا کہ جہاں مرد پڑھاتے ہوں وہ کو ایجوکیشن ہوتی ہے
مدرسہ یا اسکول کی بحث نہیں ہے ، جو مجرم ہے وہ تو مولوی ہے کہ نہیں ؟
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: See how shameful act did this guy

ہر داڑھی والا مولوی نہیں ہوتا
اور میں نے جس کو رپلائ کیا تھا اس نے داڑھی دیکھ کر مدرسے کی بات کی
باقی جہلا کی کمی نہیں جو داڑھی دیکھ
سمجھتے ہیں کہ صاحب کسی مدرسے سے فارغ
التحصیل عالم فاضل ہے

مدرسہ یا اسکول کی بحث نہیں ہے
، جو مجرم ہے وہ تو مولوی ہے ک
ہ نہیں ؟
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: See how shameful act did this guy

ہر داڑھی والا مولوی نہیں ہوتا
اور میں نے جس کو رپلائ کیا تھا اس نے داڑھی دیکھ کر مدرسے کی بات کی
باقی جہلا کی کمی نہیں جو داڑھی دیکھ
سمجھتے ہیں کہ صاحب کسی مدرسے سے فارغ
التحصیل عالم فاضل ہے
وہ مولوی ہی ہے اور جہلم کے قریب جلالپور میں اسکا مدرسہ اور اسکول ہے یعنی ایسا اسکول جسکو مولوی دینی تعلیم کے نام پر چلا رہا ہے ، نوجوانوں نے تنگ آکر وڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی ہے کیونکہ وہ لعنتی مولوی اب بھی وہیں ہے اور یہ اسکو نکالنا چاہتے ہیں پر وہ نکلنا نہیں چاہتا اور نہ ہی اپنے کرتوت چھوڑنا چاہتا ہے
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: See how shameful act did this guy

جی اچھے جوان تھے کہ اپنی بچی کے ساتھ حرکت کرتے پکڑ لیا لیکن ویڈیو بنائ کیس نہیں کیا اور ملزم ابھی تک سکول چلا رہا ہے

وہ مولوی ہی ہے اور جہلم کے قریب جلالپور میں اسکا مدرسہ اور اسکول ہے یعنی ایسا اسکول جسکو مولوی دینی تعلیم کے نام پر چلا رہا ہے ، نوجوانوں نے تنگ آکر وڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی ہے کیونکہ وہ لعنتی مولوی اب بھی وہیں ہے اور یہ اسکو نکالنا چاہتے ہیں پر وہ نکلنا نہیں چاہتا اور نہ ہی اپنے کرتوت چھوڑنا چاہتا ہے
 
Ibrahim92

MPA (400+ posts)
Dahri dakhi aur molvi molvi shuro ho gia,crime kia hay,Jugha kia hay aur iss main kisi ko kia lenna denna baas banday ki DAHRI hondi chahiye baqi sari REPORT yeh liberals khud say bana lattey.

yeh Jugha na hi masjid laghti hay na hi koi madrassa ab mazeed maloomat k bad hi kuch pata chal sakta.Aur kisi nay karni nahi Q k in ko jitni MALOOMAT "Dahri" chahiye woh to poori hay.